براؤزنگ Kuwait

Kuwait

کویت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی

اسلام آباد: دو عشروں بعد کویت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ فوکل پرسن وزارت اوورسیز پاکستانیز مصطفیٰ ملک نے کہا کہ دنیا پاکستانی ہنرمندوں پر بند دروازے کھول رہی ہے، کویت حکومت نے پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ،…

دلہن کی جانب سے شادی کے تین منٹ بعد ہی طلاق لینے کا انوکھا واقعہ

کویت سٹی: دلہن نے اپنے شوہر سے شادی کے صرف 3 منٹ بعد ہی طلاق مانگ لی۔ سوشل میڈیا سمیت مختلف غیر ملکی ویب سائٹس پر ان دنوں 2019 میں پیش آنے والا واقعہ زیر بحث ہے، جس سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ دلہن نے شادی کے 3 منٹ بعد اپنی تذلیل پر دولہا…

لڑکی کو دل والا ایموجی نہ بھیجیں، ورنہ جیل جانا پڑسکتا ہے

کویت سٹی: سعودی عرب کے بعد کویت میں بھی دل والے ایموجیز بھیجنے کو جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق کویت میں واٹس ایپ یا سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر کسی لڑکی کو دل بھیجنا اب بے حیائی پر اکسانے کا جرم سمجھا جاتا ہے جو قانون کے…

کویت میں مصنوعی ذہانت سے تیار نیوز اینکر متعارف

کویت سٹی: کویت میں نیوز اینکرز کی چھٹی، اس پیشے میں ایک آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تیار کردہ نیوز اینکر متعارف کرائی گئی ہے جو نیوز بلیٹن پیش کیا کرے گی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کویت نیوز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے سنہرے