براؤزنگ Killed

Killed

گوادر: دہشت گردوں کی کراچی جانے والے مسافروں پر فائرنگ، 6 جاں بحق

گوادر: صوبہ بلوچستان میں پھر دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا ہے، گوادر میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ گوادر کے علاقے کلمت میں پیش آیا، جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے گوادر سے کراچی جانے والے مسافروں…

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آئے حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے شہری عرب ممالک پہنچے تھے۔ امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 7 پاکستانیوں کی…

بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کو جلوس اور فائر ورک کی آڑ میں قتل کیا گیا

ممبئی: ہفتے کی شب بھارت کے معروف سیاست دان بابا صدیقی کو ممبئی میں قتل کردیا گیا تھا اور اس کی ذمے داری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کرلی ہے، اب رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انہیں گینگ نے جلوس اور فائر ورکس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نشانہ بنایا۔ این…

بی ایل ایف کا مطلوب دہشت گرد شمبین ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا

کوئٹہ: بی ایل ایف کا انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ شمبین عرف شہک اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق بلوچستان لبریشن فرنٹ میں پڑنے والی اندرونی پھوٹ کھل کر سامنے آنا شروع ہوگئی ہے۔ بھارتی فنڈنگ سے قائم دہشت گرد…

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف لڑیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان، اس کے عوام اور ان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشت گرد کے خاتمے تک لڑیں گے۔ گزشتہ روز شانگلہ میں پیش آنے والے دہشتگردی کے افسوسناک واقعے کے تناظر میں آج وزیراعظم شہباز…

شانگلہ میں خودکُش حملہ، 5 چینی انجینئرز سمیت 6 اموات

شانگلہ: غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکُش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں بشام کے قریب پیش آیا کہ سامنے سے آنے والی دھماکا خیز مواد سے بھری کار غیر ملکیوں کی گاڑی سے…

یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ، فوڈ ڈیلیوری رائیڈر جان کی بازی ہارگیا

کراچی: شہر قائد میں یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ کا واقعہ مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود گلشن اقبال بلاک 4 اے میں پیش آیا۔ ایس پی فرحت کمال نے بتایا کہ مقتول فوڈ…

باجوڑ میں فائرنگ سے پی ٹی آئی امیدوار ریحان زیب جاں بحق

باجوڑ: پی ٹی آئی کے نوجوان لیڈر اور قومی و صوبائی نشستوں سے الیکشن میں حصہ لینے والے آزاد امیدوار ریحان زیب خان خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او باجوڑ کاشف ذوالفقار نے بتایا کہ صدیق آباد…

ایران کے شہر سراوان میں 9 پاکستانی مزدوروں کا لرزہ خیز قتل

سراوان: ایران کے شہر سراوان میں نامعلوم افراد نے 9 پاکستانی مزدوروں کو قتل کردیا۔ ایران کے خبر رساں ادارے مہر کے مطابق پاکستانی سرحد سے ملحقہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی مزدوروں کو قتل…

اسلام آباد میں فائرنگ سے رہنما سنی علماء کونسل مولانا مسعود جاں بحق

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں سنی علماء کونسل کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولانا مسعود الرحمان عثمانی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے غوری ٹاؤن میں نامعلوم موٹر سائیکل…