براؤزنگ #Karachi

#Karachi

کراچی، سلنڈر پھٹنے سے بچہ اور غبارہ فروش جاں بحق

کراچی: سہراب گوٹھ میں سلنڈر پھٹنے سے ایک بچہ اور غبارہ فروش جاں بحق۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سہراب گوٹھ کے علاقے جونیجو کالونی میں پیش آیا، جہاں غبارہ فروش رکشے میں سلنڈر رکھ کر غبارے فروخت کرنے کے لیے اکثر آتا تھا۔جمعہ کو بھی غبارہ فروش

کراچی میں آئندہ چند روز میں سردی کی پیش گوئی!

کراچی: آئندہ دنوں شہر قائد میں محکمہ موسمیات کی جانب سے موسم سرد ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق کراچی میں آئندہ 2 سے 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے، اس وقت موسم تبدیلی کے عمل سے گزر رہا ہے

ایف آئی اے کی کارروائی ، کراچی سے ’را‘ کا جاسوس پکڑا گیا

کراچی: فیڈرل انویسٹی ایجنسی کی طرف سے کراچی میں کی گئی کارروئی میں ’را‘ کا مبینہ جاسوس پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں یہ کارروائی ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کی طرف سے عمل میں لائی گئی،جس کے نتیجے میں

کراچی، کورونا کے باعث ایک اور مسیحا جاں بحق!

کراچی: کورونا وائرس کے باعث جناح اسپتال کے سابق پروفیسر ڈاکٹر سید وقار احمد دوران علاج انتقال کرگئے۔جناح اسپتال کراچی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے تصدیق کی کہ ڈاکٹر سید وقار احمد جناح اسپتال کے سابق پروفیسر تھے، کورونا ٹیسٹ

کراچی میں کل بارش کی پیش گوئی!

کراچی: کل شہر میں محکمہ موسمیات نے ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق شدید گرمی سے ستائے کراچی کے شہریوں کے لیے خوش خبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے اتوار کو شہر میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس کے بعد موسم خوش گوار ہونے کا

کراچی، 14 سے 16 اکتوبر پارہ 42 ڈگری پہنچنے کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں محکمۂ موسمیات نے ہیٹ ویو کے دوران پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان ظاہر کردیا۔محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا اور یہ ڈپریشن مشرقی بھارت میں ہے جو مشرقی بھارت کے

کراچی میں آسمان پر ناسا کا خلائی اسٹیشن دیکھا جاسکتا ہے!

کراچی: امریکی خلائی ادارے ناسا کا انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن 21 اکتوبر تک کراچی کے آسمان پر دیکھا جاسکتا ہے۔ماہر فلکیات ڈاکٹر محمد شاہد قریشی کے مطابق انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن بہت روشن ہوتا ہے اور 30 روشن ترین ستاروں سے زیادہ چمک دار نظر آتا