کراچی ہو جائے تیار، موسلا دھار بارش ہونے کو ہے
محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کراچی میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ شہرقائد میں بارشوں کا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، جو 7 اگست کی صبح کراچی میں داخل ہو!-->…