براؤزنگ karachi

karachi

کراچی میں فضائی آلودگی، سانس کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا

کراچی: شہرِ قائد میں فضائی آلودگی بڑھنے سے سانس کا مرض پھیلنے لگا، اس حوالے سے شہریوں کی بڑی تعداد سانس کے عوارض کا شکار ہونے لگے۔ صدر پیڈیٹریکس ایسوسی ایشن کے مطابق شہر میں سانس کے مرض میں یومیہ 80 سے 90 بچے سرکاری اسپتال آرہے ہیں، گلے…

پاکستان کے سینئر ٹی وی اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان ٹیلی وژن کے سینئر اداکار مظہر علی انتقال کرگئے۔ اداکار مظہر علی طویل عرصے سے دل اور پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی سال سے امریکی شہر ہیوسٹن میں رہائش پذیر تھے۔ ابھی وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔…

پاکستان امریکا سے ہزار درجے بہتر ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی: عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ پاکستانی لوگ زیادہ امریکا سے متاثر ہیں اور کہتے ہیں یہاں حالات بہتر نہیں اس لیے امریکا جارہا ہوں لیکن درحقیقت پاکستان امریکا سے ہزار درجے بہتر ہے۔ گزشتہ روز گورنر ہاؤس میں…

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی تیسری برسی

کراچی: کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے، ان کے انتقال کو تین برس بیت گئے۔ کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے عمر شریف 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے۔ عمر شریف نے 1980 میں پہلی…

آرمی چیف کی تاجروں کو ایس آئی ایف سی کیساتھ کام کرنے کی دعوت

کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے تاجر برادری کو ایس آئی ایف سی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت دی ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورۂ کراچی میں تاجروں سے ملاقات کی، اس دوران معیشت سے متعلق اہم امور زیر بحث آئے۔ آرمی چیف جنرل…

بزرگ جمال اختر لاپتا، اہل خانہ کی تلاش کیلئے مدد کی اپیل

کراچی: شہر قائد کے علاقے بفرزون سے 68 سالہ بزرگ سید محمد جمال اختر 15 ستمبر بروز اتوار سے لاپتا ہیں۔ انہیں آخری بار شام 4:00 بجے کے قریب دیکھا گیا تھا۔ ان کے بیٹے تابش نے عوام سے اپنے والد کی تلاش میں مدد کی اپیل کی ہے، جو یادداشت کی کمی کا…

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، مقابلے میں ڈاکو مارا گیا

کراچی: پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک جب کہ ملزم کی فائرنگ سے شہری جاں بحق۔ پولیس کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے میں پولیس مقابلہ ہوا، جس میں ایک ڈاکو مارا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہری کاشف بھی ڈاکوؤں کی فائرنگ کی زد میں آکر اپنی زندگی سے ہاتھ…

کراچی میں کل پھر بارش کی پیش گوئی

کراچی: کراچی میں کل پھر بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر شہر میں بادلوں کے برسنے کی پیش گوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق تھرپارکر میں کل سے ہلکی بارش شروع ہوئی ہے اور کل مون سون ہوائیں حیدرآباد تک پہنچیں گی۔…

کراچی میں طوفان ٹلتے ہی مضبوط مون سون سسٹم کا خطرہ منڈلانے لگا

کراچی: شہر قائد میں ایک طوفان کا خطرہ ٹلتے ہی دوسرے مضبوط مون سون سسٹم کا خطرہ منڈلانے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا شدید کم دباؤ شدت اختیار کرکے ڈپریشن بن گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ یہ سسٹم بھارتی گجرات اور…

سمندری طوفان کراچی سے دور ہونا شروع ہوگیا

کراچی: سمندری طوفان شہر قائد سے دُور ہونا شروع ہوگیا، محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان اسنیٰ کے حوالے سے چھٹا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا کہ سندھ کے ساحل سے شمال مشرقی…