براؤزنگ karachi

karachi

اوپنر عابد علی کے دل میں دوسرا اسٹنٹ کل ڈالا جائے گا

کراچی: قومی ٹیم کے مایہ ناز ٹیسٹ اوپنر عابد علی کے دل میں کل دوسرا اسٹنٹ ڈالا جائے گا۔ذرائع کے مطابق دوسرا اسٹنٹ کل عابد علی کی انجیو پلاسٹی کے بعد ڈالا جائے گا۔اسپتال ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈاکٹرز نے عابد علی کو دو ماہ کے لیے مکمل آرام کی

کراچی میں گیس بحران: شہریوں نے لکڑی، اپلے پر کھانا بنایا

کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر مزید کم ہوگیا، ملک کے سب سے بڑے شہر میں کم آمدن والا طبقہ لکڑیوں اور اپلوں سے کھانا پکانے پر مجبور ہوگیا جب کہ خواتین کا کہنا ہے کہ اب تو اُپلوں کی قیمت بھی دگنی ہوگئی ہے۔مہنگائی کے شدید حملوں

ملک میں اومیکرون کا دوسرا کیس رپورٹ، مریض قرنطینہ سے فرار

کراچی: ملک میں اومیکرون کا ایک اور کیس سامنے آگیا، مریض قرنطینہ سے فرار۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق 35 سالہ شخص برطانیہ سے کراچی پہنچا، رینڈم چیکنگ میں متعلقہ شخص میں پہلے کورونا اور بعد میں جینوم سیکویسنگ کے بعد اومیکرون کی تصدیق ہوئی،

کراچی، پاک ویسٹ انڈیز دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچز کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ نیشنل اسٹیڈیم میں شام 6 بجے شروع ہوگا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے ہرا کر سیریز…

بدقسمتی سے کسی حکومت نے کراچی کا نہیں سوچا، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ (BRT) منصوبے کے افتتاح کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے لیکن بدقسمتی سے کسی حکومت نے شہر قائد کا نہیں سوچا۔انہوں نے کہا کہ جدید ٹرانسپورٹ سسٹم

وزیراعظم نے گرین لائن بس سروس کا افتتاح کردیا

کراچی: شہر قائد کے عوام کے لیے بڑی خوش خبری، وزیراعظم عمران خان نے گرین لائن بس سروس کا افتتاح کردیا۔ 35 ارب روپے کی لاگت سے تیار ہونے والے منصوبے کا پہلا فیز 17 کلومیٹر طویل ہے، جس میں 22 اسٹیشنز ہیں۔شہریوں کے لیے منصوبے کا باقاعدہ آغاز

سندھ بار کونسل کے سیکریٹری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں سندھ بار کونسل کے سیکریٹری عرفان علی مہر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق عرفان مہر کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ گلستان جوہر بلاک 13 میں پیش آیا، عرفان علی مہر کو اسپتال منتقل کیا

ویسٹ انڈیز کا دورۂ پاکستان، سیکیورٹی پلان تیار

کراچی: کالی آندھی کے نام سے معروف ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کے دورے پر آنے والی ہے، اس کے دورۂ پاکستان کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز 13

آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی گئیں: مشیر خزانہ

کراچی: مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی گئیں، استثنیٰ ختم، ٹیکسز نہیں بڑھائیں گے، آئی ایم ایف ٹیکسز لگانا چاہتا تھا مگر ہم نے انکار کردیا، اگر ہم ری فنانس نہیں دیں گے تو کچھ اور کرنا پڑے گا،

کراچی میں آگ لگنے سے متعدد جھگیاں راکھ ہوگئیں

کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد تین ہٹی میں آگ لگنے کے باعث لیاری ندی پر قائم متعدد جھگیاں جل کر راکھ ہوگئیں۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد تین ہٹی لیاری ندی میں خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، تاہم متعدد جھگیاں