براؤزنگ karachi

karachi

کراچی اور سندھ کے دیگر حصوں میں کل سے تیز بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں کل سے محکمہ موسمیات نے تیز بارشوں کی پیش گوئی کردی۔مون سون بارشوں کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ ملک میں مون سون کا سسٹم داخل ہوگیا ہے، سندھ اور بلوچستان

بجلی بحران سنگین، کراچی سمیت دیگر شہروں میں بدترین لوڈشیڈنگ

کراچی: وقت گزرنے کے ساتھ ملک میں بجلی بحران سنگین شکل اختیار کررہا ہے، شہر قائد میں جہاں بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے، وہیں سندھ کے دوسرے شہر بھی بدترین بجلی بحران کی لپیٹ میں ہیں، کئی شہروں میں بجلی بندش کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے، لوگ

کراچی و دیگر شہروں میں شدید بارشیں متوقع، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی: کراچی سمیت سندھ کے دوسرے شہروں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، یکم سے 5 جولائی تک کراچی، حیدرآباد، بدین اور ٹھٹھہ میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے سندھ نے متعلقہ اداروں کو ایڈوائزری جاری کردی جس میں 3سے 5 جولائی

ذوالحجہ کا چاند، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا، جس کی سربراہی کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس یونیورسٹی روڈ گلستان جوہر میں واقع محکمہ موسمیات کے دفتر

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ، شہری بے حال

کراچی: شہر قائد میں موسم گرم ہونے کے باعث بجلی کا شارٹ فال 250 میگا واٹ سے بڑھ کر 400 سے 500 میگا واٹ تک جاپہنچا۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں بجلی کی اوسطاً فراہمی 2700 میگاواٹ ہے جس میں نیشنل گرڈ سے حاصل کردہ اوسطاً

کراچی: بجلی بندش پر شہری مشتعل، ماڑی پور روڈ میدان جنگ میں تبدیل

کراچی: بجلی کی بندش کے خلاف شہری بپھر گئے، ماڑی پور روڈ پر احتجاج کرنے والے شہریوں پر پولیس نے لاٹھیاں برسائیں اور شیلنگ کی۔گزشتہ روز سے بجلی کی بندش کے خلاف ماڑی پور روڈ پر خواتین اور بچوں سمیت علاقہ مکین سراپا احتجاج ہیں، ماڑی پور روڈ 20

کراچی میں پیپلزبس سروس شروع کردی گئی

کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد کے لیے پیپلزبس سروس منصوبے کا افتتاح کردیا۔ بس سروس شروع۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کے منصوبے کے تحت کراچی میں 7 مختلف روٹس پر کُل 240 بسیں چلائی جائیں گی۔ اس سلسلے کے پہلے مرحلے میں آج

کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی

کراچی: شہر قائد میں عالمی وبا کورونا تیزی کے ساتھ پھیلنے لگی، سندھ میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جہاں کراچی میں بدستور سب سے زیادہ شرح برقرار ہے۔محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ بھر میں کورونا کی سب

کراچی میں کورونا وائرس پھر پنجے گاڑنے لگا

کراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس ایک بار پھر پنجے گاڑنے لگا، کراچی میں کورونا کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔قومی ادارہ برائے صحت نے بتایا کہ کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے۔پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں

سابق صدر آصف زرداری کی والدہ کی رحلت

کراچی: پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ اور حاکم علی زرداری مرحوم کی دوسری اہلیہ زریں آرا بخاری انتقال کرگئیں۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی ہفتوں سے علیل زریں آرا بخاری مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کی