براؤزنگ Julian throw

Julian throw

فخر پاکستان ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کردیا۔ ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔ ہلالِ امتیاز عطا کرنے کی خصوصی تقریب براہِ راست نشر کی گئی۔ خیال رہے کہ…

اللہ، والدین اورقوم کا شکریہ، گولڈ میڈل کیساتھ 14 اگست منائیں گے، ارشد ندیم

پیرس: پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ جیولین تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آج میرا دن تھا، میں اس سے زیادہ دُور بھی تھرو کرسکتا تھا۔ پیرس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں بطور پاکستانی…

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا

کراچی: پاکستان کے ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو فائنل میں دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے سلور میڈل جیت لیا۔ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ گولڈ میڈل بھارت کے نیرج چوپڑا کے…

جیولین تھرو کا ایک اور طلائی تمغہ ارشد ندیم نے جیت لیا

کراچی: اولمپئن ارشد ندیم نے پانچویں اسلامی یکجہتی گیمز میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق ترکی کے شہر قونیہ میں جاری گیمز میں ارشد ندیم نے 88.55 میٹرز کی تھرو کے ساتھ ریکارڈ قائم کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ارشد ندیم نے

کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم نے پاکستان کو دوسرا گولڈ میڈل جتوادیا

برمنگھم: نوح بٹ کے بعد پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولین تھرو کے فائنل میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا، ایونٹ کے فائنل میں پاکستانی ایتھلیٹ نے کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں سب سے لمبی تھرو کرکے بھی نیا ریکارڈ بناڈالا۔ پاکستان دوسرا گولڈ میڈل

ورلڈ ایتھلیٹکس جیولین تھرو، پاکستان کے ارشد ندیم کی فائنل میں رسائی

یوجین: پاکستان کے قابل فخر ایتھلیٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ امریکی ریاست اوریگون کے شہر یوجین میں جاری ہیں، پاکستان