براؤزنگ Joe biden

Joe biden

ٹرمپ کے حامیوں کا امریکی پارلیمنٹ پر دھاوا، 4 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے کیپٹل ہل (امریکی ایوان نمائندگان) پر دھاوا بول دیا اور سیکیورٹی حصار توڑتے ہوئے عمارت کے اندر داخل ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کے حامیوں کی بڑی تعداد رکاوٹیں اور سیکیورٹی حصار توڑتے ہوئے

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے بھی کورونا ویکسین لگوالی!

واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے بھی کورونا ویکسین لگوالی۔78 سالہ جو بائیڈن نے فائزر کمپنی کی تیار کردہ ویکسین لگوائی اور انہیں ویکسین ریاست ڈیلویئر میں لگائی گئی۔جوبائیڈن کے ویکسین لگوانے کا عمل امریکی میڈیا پر براہ راست نشر کیا

الیکٹورل کالج نے جوبائیڈن کو فاتح قرار دے دیا!

واشنگٹن: امریکی الیکٹورل کالج نے بالآخر ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کو حالیہ صدارتی انتخابات میں فاتح قرار دے دیا۔امریکی الیکٹورل کالج کی جانب سے جوبائیڈن کو فاتح قرار دیے جانے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شکست تسلیم کرنے سے انکار کے

ٹائم میگزین نے بائیڈن اور کملا کو سال کی بہترین شخصیات قرار دیدیا!

نیویارک: معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کی نائب کملا ہیرس کو سال 2020 کی بہترین شخصیات قرار دے دیا۔1927 سے ہر سال باقاعدگی سے بہترین شخصیت کا انتخاب کرنے والے ٹائم میگزین کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری

جوبائیڈن کے پاؤں میں فریکچر، ٹرمپ کی نیک خواہشات!

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے دائیں پاؤں میں بال برابر فریکچر آگیا ہے، جس کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں کچھ ہفتوں تک واکنگ بوٹ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔جوبائیڈن آفس کے مطابق امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن ہفتے کو انجری کا شکار

صدارت اور وائٹ ہاؤس چھوڑنے کیلیے ٹرمپ کی نئی شرط!

واشنگٹن: ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے اور عہدے سے دستبردار ہونے کو جوبائیڈن کی فتح کی الیکٹورل کالج سے باضابطہ منظوری سے مشروط کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنی شکست تسلیم کرنے اور عہدہ چھوڑنے کے لیے ایک نئی شرط رکھ

ٹرمپ جوبائیڈن کو اقتدار منتقل کرنے پر راضی!

واشنگٹن: ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے جوبائیڈن کو اقتدار کی منتقلی پر رضامندی ظاہر کردی، جس کے بعد وائٹ ہاؤس انتظامیہ نے ضروری کارروائی کا باضابطہ آغاز کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق الیکشن میں شکست کو

جوبائیڈن سرخرو، ٹرمپ صدارت کی دوڑ سے باہر !

واشنگٹن: پنسلوانیا کا نتیجہ آنے کے بعد جوبائیڈن نے مطلوبہ الیکٹورل ووٹس سے بھی زائد یعنی 284 ووٹس حاصل کرلیے ہیں اور اس کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ عہدۂ صدارت کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریاست پنسلوانیا میں

الیکشن میں ہماری جیت واضح نظر آرہی ہے، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدارت کے ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ الیکشن میں ہماری جیت واضح نظر آرہی ہے۔ریاست ڈیلاویئر میں خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ نتائج کا ابھی حتمی اعلان نہیں ہوا لیکن ہمیں برتری حاصل ہے اور ووٹوں کی گنتی سے

جوبائیڈن صدر بنے تو چین امریکا کا مالک بن جائے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے صدارتی مہم میں حریف جوبائیڈن پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ انہوں نے کہا جوبائیڈن منتخب ہوگئے تو چین امریکا کا مالک بن جائے گا۔امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے مہم انتہا کو چھو رہی ہے اور اس موقع پر امریکی صدر حریف