براؤزنگ Javed Shaikh

Javed Shaikh

قاضی واجد بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ کی شادی کروانا چاہتے تھے

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ سینئر اور مرحوم اداکار قاضی واجد انہیں علیحدگی کے بعد جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دے چکے ہیں۔ بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو کے مہمان بنے، جس میں دونوں…

جاوید شیخ کا شوبز میں 50 سال مکمل ہونے پر ساتھیوں کیساتھ جشن

کراچی: ماضی کی فلموں کے ہیرو اور ٹی وی اداکار جاوید شیخ کو انڈسٹری میں 50 برس مکمل ہوگئے۔ جاوید شیخ کو پاکستان شوبز میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے 50 برس مکمل ہوچکے ہیں، اس گولڈن جوبلی کا جشن وہ بھرپور انداز میں منارہے ہیں، اداکار نے اپنی…

لڑکیوں سے دوستی کیلئے میرا اور جاوید شیخ کا مقابلہ رہتا تھا، سید نور

لاہور: معروف ہدایت کار اور فلم ساز سید نور نے اپنی جوانی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے دلچسپ قصے سناڈالے۔ سید نور نے حال ہی میں پی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران گفتگو میں کہا کہ میرا اور اداکار جاوید شیخ کا لڑکیوں کو دوست بنانے کا مقابلہ…

سابقہ بیوی سلمیٰ آغا کی وجہ سے کیریئر میں بہت نقصان ہوا، جاوید شیخ

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی سابقہ اہلیہ سلمیٰ آغا کی وجہ سے فلمی کیریئر میں بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔ جاوید شیخ نے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ سلمیٰ آغا کی وجہ سے…

فلم میں شاہ رخ کا باپ بننے کا ایک روپیہ معاوضہ مانگا تھا، جاوید شیخ

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے تجربہ کار اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم اوم شانتی اوم میں اپنے کردار کے لیے محض ایک روپے معاوضے کا مطالبہ کیا تھا۔ جاوید شیخ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بات کرتے…

کامیڈی کنگ کی وفات پر فنکار بھی افسردہ

کراچی: کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی وفات پر فن کار برادری افسردہ نظر آتی ہے۔ اُن کے انتقال پر جاوید شیخ، دلیر مہدی، ہمایوں سعید، علی ظفر، سہیل احمد اور دیگر فنکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اداکار جاوید شیخ نے میڈیا سے گفتگو