براؤزنگ Jannat Mirza

Jannat Mirza

ٹک ٹاک ترجیح، نوجوان نسل سنیما جانا نہیں چاہتی، جنت مرزا

لاہور: ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنے انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ سنیما کے مقابلے میں ان کا انتخاب ٹک ٹاک ہے۔ اداکارہ نے اپنے اس انتخاب کی بہت دلچسپ وجہ بیان کی ہے۔ جنت مرزا پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاکر ہیں اور ان کے انسٹاگرام فالوورز کی…

ٹک ٹاکر جنت مرزا پھر ایمن خان پر بھڑک اُٹھیں

کراچی: خود پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے ٹک ٹاکر جنت مرزا نے کہا کہ کسی پر انگلی اٹھانے سے پہلے انسان کو اپنی طرف دیکھنا چاہیے۔ٹک ٹاکر جنت مرزا اور اداکارہ ایمن خان کے درمیان تنازع کا آغاز اس وقت ہوا جب ایمن خان نے ایک انٹرویو کے

میک اپ سے متعلق مشورے پر جنت مرزا کا ایمن کو کرارا جواب

کراچی: اداکارہ ایمن خان کو مشورہ دینا مہنگا پڑ گیا، معروف پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ غصے میں لوگوں کو اپنے کام سے کام رکھنے کا مشورہ دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔چند دن پہلے ایمن خان کے انٹرویو کا ایک مختصر

جنت مرزا نے عمر بٹ سے بات پکی ہونے کی تصدیق کردی!

فیصل آباد: ملک کی مقبول ترین ٹک ٹاکر جنت مرزا نے عمر بٹ سے اپنی بات پکی ہونے کی تصدیق کردی۔ پاکستان کی نمبرون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ میری عمر بٹ کے ساتھ بات پکی ہوگئی ہے…

ٹک ٹاک سے کسی کی جان نہیں جاتی، سب جھوٹ ہوتا ہے: جنت مرزا

لاہور: ملک کی مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا نے ٹک ٹاک کے باعث جان سے ہاتھ دھونے کے واقعات کو جھوٹ قرار دے دیا۔ اس حوالے سے اُن کا کہنا تھا کہ ملک میں چلنے والی خبریں کہ ٹک ٹاک سے کسی کی جان چلی گئی، یہ سب جھوٹ ہوتا ہے۔ نجی…

جنت مرزا نے اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کردی!

فیصل آباد: ملک کی مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کردی۔ پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا نے خبروں کی تردید انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کی۔ جنت نے اپنے قریبی دوست…

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی اولین فلم کا پوسٹر جاری!

کراچی: پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی پہلی پنجابی فلم ’’تیرے باجرے دی راکھی‘‘ کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ایک کروڑ سے زائد فالوورز رکھنے والی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا اب فلموں میں انٹری کے لیے تیار ہیں۔ وہ…