گورنر اسٹیٹ بینک کی مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں اضافے کی پیش گوئی
کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں اضافے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ماہ سے افراطِ زر میں اضافہ ہوگا۔
کراچی میں پاکستان لٹریسی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 2022 میں…