براؤزنگ Islamabad

Islamabad

راولپنڈی اور اسلام آباد میں چینی کا شدید بحران

راولپنڈی: جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں اوپن مارکیٹ میں چینی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔ کریانہ شاپس پر چینی ختم اور بلیک میں 150 روپے کلو فروخت ہونے لگی ہے۔ سہولت بازاروں اور یوٹیلٹی اسٹورز میں بھی چینی کا اسٹاک ختم ہوگیا

وفاقی دارالحکومت میں ریسکیو 1122 سروس شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ریسکیو 1122 سروس وفاقی دارالحکومت میں بھی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، اسی ماہ سروس کا آغاز کیا جائے گا۔وزارت داخلہ کے مطابق پنجاب کی طرز پر اسلام آباد میں ریسکیو 1122 کا آغاز کیا جارہا ہے، وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ

کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد وفاقی دارالحکومت سے گرفتار

اسلام آباد: کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گردوں کو سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت سے گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی سی ٹی ڈی ملک جمیل ظفر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ شہر

اسلام آباد میں ینگ ڈاکٹرز سراپا احتجاج، لاٹھی چارج، مظاہرین کا پتھراؤ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر ینگ ڈاکٹرز اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ مظاہرین کے عمارت میں داخل ہونے کی کوشش پر پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جب کہ مظاہرین نے پتھراؤ کیا۔جی نائن مرکز میدان جنگ

اسلام آباد، ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ٹریفک کے الم ناک حادثے میں شادی سے واپس آنے والا بدقسمت خاندان لقمۂ اجل بن گیا۔ تین خواتین اور تین بچیوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ رات کو ہونے والی بارش کے دوران پھسلن کے باعث پیش آیا، کار گہری

اسلام آباد میں چین، ایران، روس، تاجکستان کے انٹیلی جنس چیفس کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام کی کوششوں کے لیے مصروف عمل ہے، وفاقی دارالحکومت میں چین، ایران، روس اور تاجکستان کے انٹیلی جنس چیفس نے اہم ملاقات کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سیکیورٹی صورت حال سے متعلق اسلام

کیا اسلام آباد میں واقعی کلاؤڈ برسٹ ہوا تھا؟

کراچی: وفاقی دارالحکومت میں شدید ترین بارش کو بادل پھٹنے یعنی کلاؤڈ برسٹ گردانا جارہا ہے، لوگ یہ جاننے کے متمنی ہیں کہ کلاؤڈ برسٹ کسے کہتے ہیں۔ایسے لوگوں کی معلومات میں اضافے کے لیے عرض ہے کہ محکمہ موسمیات پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایک

سندھ کا کم پانی دینے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

اسلام آباد: سندھ حکومت نے صوبے کو کم پانی دینے کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے وزیر زراعت کا کہنا تھا کہ سندھ کو حصے سے کم پانی دینے کی جوڈیشل تحقیقات کروائی جائے، اتنا بڑا ظلم سندھ کے

لڑکی لڑکے پر تشدد کرنے والا بااثر ملزم گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا پر لڑکی اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایکشن لیتے ہوئے تشدد کرنے والے بااثر ملزم عثمان مرزا کو گرفتار کرلیا۔عثمان مرزا نے نوجوان لڑکے اور لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا، لوگوں نے روکنے

اپوزیشن کمزور، اس میں دم نہیں، حکومت پانچ سال پورے کرے گی: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن بہت کمزور ہوچکی، اس میں دم نہیں رہا۔ اُن کا کہنا تھا کہ تین دن جو کچھ ہوا، اس سے جمہوریت کو عزت نہیں ملی، اپوزیشن تو دسمبر میں حکومت ختم کرنے کا اعلان کرچکی تھی، وزیراعظم کی…