براؤزنگ islamabad united

islamabad united

پی ایس ایل 10: افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو ہرادیا

راولپنڈی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے 10 ویں ایڈیشن کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 140 رنز کا تعاقب 18 اوور میں 2…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے تیسری بار پی ایس ایل چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 9 کے فائنل میں ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ یوں وہ پی ایس ایل کی تاریخ کی واحد ٹیم بن گئی، جس نے تین بار ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ ایچ…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

ابوظبی: پی ایس ایل 6 کے ایک مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا، فاتح ٹیم نے 191 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 2 وکٹوں پر پورا کرلیا، کولن منرو اور افتخار احمد کے درمیان 150 رنز کی شراکت قائم ہوئی۔ پاکستان سپر…

قلندرز اور سلطانز کامیاب، کوئٹہ کا اسلام آباد سے آج اہم مقابلہ!

ابوظبی: پاکستان سپرلیگ 6 کے اہم مقابلے میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے۔ کوئٹہ کو ٹورنامنٹ میں اپنی بقا کے لیے اس مقابلے میں جیت کی لازمی ضرورت ہے، ہار کی صورت میں اُس کے لیے مزید مشکلات کھڑی ہوجائیں گی۔…

کھلاڑی کا مثبت کورونا ٹیسٹ، اسلام آباد اور کوئٹہ کا ملتوی میچ آج ہوگا!

کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے میچ ملتوی کردیا گیا تھا، جو آج کھیلا جائے گا۔ پی سی بی کے ترجمان نے کھلاڑی کے کووڈ 19 میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی…

اسلام آباد یونائیٹڈ کا مصباح کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا اعلان!

اسلام آباد: اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنی فرنچائز کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔چیف سلیکٹر کے بعد یہ دوسرا عہدہ ہے جس سے مصباح الحق فارغ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر