براؤزنگ islamabad High court

islamabad High court

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق 19 اپریل کو سماعت کریں گے۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کو بطور رکن اسمبلی نااہل قرار

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عدالت نے شواہد پر سوالات اٹھادیے

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جس میں عدالت نے کیس کے شواہد پر سوالات اٹھا دیے۔عدالت کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ ایک بھی ثبوت نظرنہیں آیا کہ

عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کی۔سابق وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کیس میں عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی

ممنوعہ فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر زبانی مختصر فیصلہ

متنازع ٹوئٹ کیس: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے کی۔اعظم سواتی کے

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار

عدالت عالیہ کا کل اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے الیکشن کمیشن کو کل (31 دسمبر) کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے علی نواز اعوان اور جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے

لانگ مارچ کیلیے پی ٹی آئی سے مالی ضمانت لی جائے، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد نے پی ٹی آئی لانگ مارچ اور احتجاج کے حوالے سے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی، جس میں تجویز دی گئی ہے کہ کسی بھی قسم کے نقصان کے پیش نظر تحریک انصاف سے مالی ضمانت لی جائے۔آئی جی کی ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی

دھرنے کے باعث سڑکیں بند، عدالت عالیہ نے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے شہر اقتدار کی سڑکوں کی بندش پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی، اس سلسلے میں وزارت