براؤزنگ islamabad High court

islamabad High court

ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی درخواست پر عدالت عالیہ نے فیصلہ سنادیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے فیصلہ دیا کہ چیئرمین پی…

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستیں بحال کرنے کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں بحال کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ ان کیسز میں…

اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے چیئرمین پی ٹی آئی کا انکار

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں منتقل ہونے سے منع کردیا۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے نے آج بھی چالان جمع نہ کروایا، جس…

عدالت عالیہ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پرویز الٰہی کی رہائی اور پھر گرفتاری

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو اسلام آباد پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈویژن نے گرفتار کیا۔ پمز اسپتال سے ڈاکٹرز کی ٹیم پرویز الٰہی کے چیک اپ کے لیے پولیس لائنز…

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی سزا معطل کردی۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ اسلام…

عمران کی ضمانت منظور، 17 مئی تک نئے مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی ضمانت منظور کرلی جب کہ عدالت نے 17 مئی تک سابق وزیراعظم کو کسی نئے مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی گرفتار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنمائوں اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ سابق حکمراں جماعت کے رہنما اسد…

حکومت اکتوبر میں انتخابات کی بات کرے تو مذاکرات کی ضرورت نہیں، عمران

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ستمبر اکتوبر میں الیکشن کی بات کرے تو پھر مذاکرات کی ضرورت نہیں۔ عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم 12 ماہ سے لگے ہیں،…

عمران خان عدالت پیش، اداروں کو بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی۔ عمران خان زمان پارک لاہور سے بڑے قافلے کے ہمراہ بذریعہ موٹروے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے۔ عمران خان کی پیشی کے موقع پر…