براؤزنگ Ireland

Ireland

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو پہلی شکست

ڈبلن: تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے زیر کرلیا۔ آئرلینڈ نے پاکستان کا 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ڈبلن میں کھیلے…

آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ سلیکٹرز وہاب ریاض، محمد یوسف، عبدالرزاق اور بلال افضل نے پریس کانفرنس کے دوران آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے 18 رکنی پاکستان…

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم 5 سال بعد تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔ بورڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں 10، 12 اور 14 مئی کو ٹی 20 میچز میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، سیریز کی…

بچوں کے ڈیٹا میں غفلت ٹک ٹاک کو مہنگی پڑگئی، 108 ارب کا جرمانہ

ڈبلن: بچوں کے ڈیٹا میں غفلت ٹک ٹاک کو مہنگی پڑگئی، آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن (ڈی پی سی) نے ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک پر 36 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز (108 ارب 96 کروڑ پاکستانی روپے) کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق…

آئرلینڈ میں سانپوں کے نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟

نیویارک: کہنے والے بتاتے ہیں کہ ماضی میں آئرلینڈ کے معروف پادری سینٹ پیٹرک نے اپنی کراماتی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ملک سے تمام سانپوں کو سمندر میں بھگادیا تھا، یہ ایک ایسی کہانی ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق دکھائی نہیں دیتا۔ حقیقت یہ ہے…