براؤزنگ Iran

Iran

ایران: قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکے، 103 افراد جاں بحق

کرمان: سابق جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکوں میں کم از کم 103 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے شہر کرمان میں سابق ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کے موقع پر ان کے مقبرے کے…

قرآن کی بے حرمتی کے خلاف اقوام متحدہ میں مسلم رہنماؤں کا احتجاج

جنیوا: ترکیہ، ایران اور قطر کے سربراہانِ مملکت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت پر شدید احتجاج کرتے ہوئے عالمی فورم سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔ بین الاقوامی خبر…

متحدہ عرب امارات میں 8 سال بعد ایران کا سفیر مقرر

تہران/ ابوظبی: بالآخر 8 سال کے وقفے کے بعد ایران نے یو اے ای میں اپنا سفیر مقرر کردیا۔ ایران نے متحدہ عرب امارات کے لیے 8 سال بعد اپنا نیا سفیر نامزد کردیا۔ایران نے سینئر سفارت کار رضا امیری کو ابوظبی کے لیے سفیر مقرر کیا ہے جو 8 سال بعد

سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات کی بحالی پر متفق

ریاض/ تہران: اسلامی ممالک سعودی عرب اور ایران دو ماہ کے اندر تعلقات کی بحالی اور دہائی سے بند سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر متفق ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب اور

اسرائیل کے ڈرون حملوں پر ایران کا بدلہ لینے کا اعلان

تہران: ایران نے اسرائیل سے حالیہ ڈرون حملوں کا انتقام لینے کا اعلان کردیا۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب عامر سعید کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ ابتدائی

ایران میں مظاہرین کیخلاف شدید کریک ڈاؤن، یورپی یونین کی پابندیاں

تہران: لڑکی مہاسا امینی کی دوران حراست مبینہ تشدد سے ہلاکت پر ایران میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شدید ہوگیا۔تہران میں 3 خواتین صحافیوں کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا۔ ان خواتین صحافیوں کو نہیں بتایا گیا کہ انہیں کس الزام میں

ایران کے سابق نائب وزیر کو جاسوسی پر پھانسی دے دی گئی

تہران: سابق وزیر کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی، ایران میں سابق نائب وزیر دفاع علی رضا اکبری کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے اور جوہری سائنس دان محسن فخری زادہ کے قتل میں معاونت کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے

طیب اردوان اور پوتن کی امن مذاکرات کے لیے ایران آمد

تہران: ترکیہ (ترکی) کے صدر رجب طیب اردوان اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن اہم اجلاس میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے، جس میں شام میں قیام امن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرن میں مشرق وسطیٰ بالخصوص

ایران میں زلزلے سے 5 افراد جاں بحق، متعدد عمارتیں اور سڑکیں تباہ

تہران: ایران میں زلزلے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ یو اے ای میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بیرون ممالک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر 6.1

ضرورت پڑی تو ایران کے جوہری پروگرام پر کل حملہ کرسکتے ہیں: اسرائیل

تل ابیب: اسرائیلی فضائیہ کے نامزد چیف کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل کل ہی ایران کے جوہری پروگرام پر حملہ کرسکتا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ایک بیان میں اسرائیل کے نامزد ایئرچیف جنرل ٹومر بار نے کہا کہ اسرائیل کے پاس ایران کے جوہری