براؤزنگ International cricket

International cricket

محمد عامر کا بھی بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان

لاہور: فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی آل راؤنڈر عماد وسیم کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا تھا۔ دونوں کھلاڑیوں نے آخری مرتبہ…

آل رائونڈر عماد وسیم کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا…

احمد شہزاد اور عمر اکمل انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی سے متعلق واضح فیصلہ کریں، سرفراز

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے 12 سے 29 ستمبر تک شیڈول چیمپئنز ون ڈے کپ سے قبل سینئر کرکٹرز احمد شہزاد اور عمر اکمل کو اہم مشورہ دے ڈالا۔ چیمپئنز کپ میں ڈولفنز کے مینٹور سرفراز احمد نے دونوں کرکٹرز پر زور دیا کہ…

عماد وسیم کا انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان

کراچی: پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر عماد وسیم نے اچانک انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ ڈالا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں عماد وسیم نے کہا کہ میں نے کافی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا…

محمد حفیظ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے اور ٹی 20 سے بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد حفیظ