ڈالر کو پھر پر لگ گئے، قیمت میں مسلسل اضافہ
کراچی: ڈالر کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، مسلسل اضافہ ہونے لگا، انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 30 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 171.63 روپے سے بڑھ کر 172.93 روپے پر پہنچ گئی۔انٹربینک کے بعد اوپن کرنسی مارکیٹ!-->…