براؤزنگ Injured

Injured

انجری کا شکار فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ، امام الحق اِن

کراچی: پاکستان کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہونے کے سبب ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف 23 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے کراچی سے دبئی کے لیے آج روانہ ہوگئی…

انجرڈ اوپنر صائم ایوب علاج کے لیے لندن روانہ

کیپ ٹائون: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب علاج کے لیے کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوگئے۔ اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ساتھ ہیں، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم…

اوپنر صائم ایوب انجرڈ، 6 ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر

کیپ ٹائون: جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انجری کا شکار ہونے والے صائم ایوب 6 ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔ گزشتہ روز کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ میں شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کے دوران باؤنڈری…

انجرڈ انگلش کپتان بین اسٹوکس پیر سے شروع ہونیوالے ملتان ٹیسٹ سے باہر

ملتان: انجری بڑھ جانے کی وجہ سے انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے خلاف 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میں انگلش کپتان بین اسٹوکس پلئینگ الیون کا حصہ نہیں…

شوہر نے مجھے قتل کروانے کی کوشش کی، زینب جمیل

لاہور: دین کی خاطر شوبز سے کنارہ کش ہوجانے والی سابقہ اداکارہ اور ڈیفنس میں سیلون مالک خاتون زینب جمیل پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا۔ زینب جمیل نے خود پر ہونے والے قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کردیا۔ زینب نے کہا کہ شوہر نے…

دین کی خاطر شوبز چھوڑنے والی زینب جمیل قاتلانہ حملے میں زخمی

لاہور: دین کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ اور ماڈل زینب جمیل قاتلانہ حملے میں زخمی، اُن کو 6 گولیاں مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زینب جمیل کے ساتھ یہ افسوس ناک واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اُن کے…

بلوچستان میں دھماکا، جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمداللہ زخمی

کوئٹہ: مستونگ میں دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ زخمی ہوئے۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکا بلوچستان کے ضلع مستونگ میں حافظ حمداللہ کی گاڑی کے قریب ہوا ہے، جس میں وہ زخمی ہوئے، حافظ حمد اللہ کو فوری طبی…

انجرڈ نسیم شاہ کی جگہ زمان خان نے قومی اسکواڈ جوائن کرلیا

کولمبو: ایشیاکپ کے سری لنکا کے خلاف انتہائی اہم میچ کے لیے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ زمان خان کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا۔ پی سی بی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل زمان خان نے نسیم…

سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کتے کے کاٹے سے زخمی

لکھنؤ: ماضی میں بھارتی بیٹنگ لائن کے مضبوط ستون تصور کیے جانے والے بلے باز سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کتے کے کاٹنے سے زخمی ہوگئے۔ آئی پی ایل کی فرنچائز ممبئی انڈینز کے آل راؤنڈر ارجن ٹنڈولکر کو کتے نے کاٹ لیا، وہ لکھنؤ…

ملتان سلطان کے شاہ نواز ڈاہانی اور کراچی کنگز کے میر حمزہ انجرڈ

کراچی: پاکستان سپر لیگ 8 میں ملتان سلطانز کے شاہ نواز ڈاہانی انجرڈ ہوگئے جب کہ کراچی کنگز کے اہم بولر میر حمزہ کے بھی انجری سے دوچار ہونے کی اطلاعات ہیں۔شاہ نواز ڈاہانی انجری کے باعث پی ایس ایل ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ اُن کی انجری کو