فتنے، فسادی، دہشت گرد سے حقیقی آزادی دلوانے کا وقت آگیا، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: پی ٹی آئی سربراہ عمران خان سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مینارِ پاکستان میں فارن فنڈنگ، توشہ خانہ چوری اور ٹرین کو اپنانے پہ بھی روشنی ڈالیں۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر عمران خان کو مخاطب!-->…