براؤزنگ Inflation

Inflation

دو خاندانوں کے باعث ملک بنگلادیش سے بھی پیچھے چلا گیا:وزیراعظم

اٹک: وزیراعظم عمران خان نے کورونا کو مہنگائی کی بڑی وجہ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ تین ماہ میں تیل کی قیمتیں دگنی ہوگئیں، عوام کو مہنگائی سے بچانے کی پوری کوشش کررہے ہیں، پانچ سال بعد فیصلہ ہوگا، کیا ملک میں غربت کم ہوئی، حکومتی پالیسیوں

پٹرول کی قیمت بڑھانی پڑے گی، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناظر میں ملک میں پٹرول کی قیمت بڑھانی پڑے گی۔وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کے دوران کہا کہ آج ہم پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فلاحی پروگرام کا افتتاح کررہے ہیں،

اکتوبر میں مہنگائی کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی: پاکستان بھر میں گزشتہ مہینہ مہنگائی کا گراف رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پر رہا۔ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر 2021 میں مہنگائی کی شرح 9.2 فیصد رہی، ستمبر میں مہنگائی کی شرح 9 فیصد تھی۔رپورٹ کے مطابق ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں

ملک میں مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48

حکومت کمزور طبقات کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنارہی ہے، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کی تکلیف سے پوری طرح آگاہ ہیں، حکومت مختلف پروگرامز کے ذریعے کمزور طبقات کو ریلیف فراہم کررہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

وزیراعظم کا اشیائے خورونوش پر ٹیکس میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر عائد ٹیکس میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورت حال پر اجلاس ہوا، جس میں انہیں ملک میں مہنگائی کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی جب کہ پٹرولیم مصنوعات کی

پی ڈی ایم مرا ہاتھی، اپوزیشن میں ڈنک نہیں کیا خطرناک ہوگی: شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے مہنگائی کا ذمے دار ماضی کی حکومتوں اور کورونا کو ٹھہرادیا۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کیا خطرناک ہوگی اس میں تو ڈنک ہی نہیں، یہ عمران کی خوش قسمتی جو اسے تھکی

ملک بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے، ماہ اگست میں صارفین  کے لیے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں جولائی کی نسبت   اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے

مہنگائی کے خلاف اقدامات کے نتائج سامنے آنے چاہئیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد اور ان کی قیمتوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین، وزیر صنعت و

مہنگائی کی صورتحال

مدیحہ جنید ملک پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے ایک عام آدمی کا گزارا کرنا مشکل ہوگیا ہے، روزمرہ میں استعمال ہونے والی اشیاء کی قیمتیں آسان سے باتیں کر رہی ہیں، چھوٹی سے چھوٹی چیز کی قیمت دوگنا بڑھ گئی۔ مہنگائی