سندھ طاس معاہدے سے چھیڑ چھاڑ کو جنگی اقدام تصور کریں گے، نائب وزیراعظم
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے سے چھیڑ چھاڑ کو جنگی اقدام تصور کریں گے۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کشیدگی بڑھنے اور ہمارے دفاعی ردعمل پر کچھ ممالک خاص…