براؤزنگ Indicted

Indicted

جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیریں مزاری اور راشد حفیظ سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی، جس دوران اسپیشل پبلک…

توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی…

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران پر فرد جرم عائد، عمر ایوب، راجا بشارت گرفتار

راولپنڈی: جی ایچ کیو پر 9 مئی کو حملہ کرنے کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر بانی پی ٹی آئی…

رشوت لینے کا الزام، میئر نیویارک پر فرد جرم عائد

نیویارک: امریکی شہر نیویارک کے میئر پر رشوت اور غیر قانونی فنڈز لینے کے مقدمے میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز کو آج وفاقی عدالت میں پیش کیا جائے گا، میئر نیویارک کو 5 مجرمانہ الزامات کا…

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود پر فرد جرم عائد

لاہور: 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فرد جرم عائد کردی۔ شاہ محمود قریشی پر 9 مئی کو تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات درج ہیں، شاہ محمود قریشی کو آج فرد…

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں احتساب عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی، اس سلسلے میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کیا…

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی رہنما شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے 1923…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران فرد جرم عائد کی۔ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان…

صدر جوبائیڈن کے بیٹے پر فردِ جرم عائد، 10 سال قید متوقع

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر 3 الزامات میں فردِ جرم عائد کردی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنٹر جوبائیڈن پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹا بیان قلم بند کرانے کے جن الزامات…