براؤزنگ Indian media

Indian media

کیا ماہرہ خان ملیالم فلم میں جلوہ گر ہورہی ہیں؟

کراچی: شاہ رخ خان کی فلم “رئیس” سے بولی وُڈ میں ڈیبیو کرنے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان اب ملیالم فلم انڈسٹری میں بھی جلوہ گر ہونے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایت کار پرتھوی راج کی فلم…

پاکستان ایشیا کپ میں شرکت نہیں کرے گا، بھارتی میڈیا

نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے اپنے بھونڈے دعوے میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال ایشیاکپ میں شرکت نہیں کرے گی۔ دی ٹیلی گراف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے…

غدار دین و وطن کی موت پر تعریفیں کیوں؟

بھارت نواز، ہندوستان کے بوٹ پالشیے، غدار وطن، پاکستان مخالف، ننگ دین و ملت اور متنازع ترین مصنف طارق فتح گزشتہ روز کینیڈا میں 73 سال کی عمر میں چل بسے۔ طارق فتح 1949 میں پاکستان میں پیدا ہوئے، جس دھرتی پر جنم لیا، اُسی سے سنگین غداری کا…

بھارتی میڈیا جعلی ذرائع سے پاکستان کیخلاف زہر اُگلنے میں ملوث نکلا

برسلز: بھارتی میڈیا کے پاکستان مخالف زہر آلود پروپیگنڈے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے لیے وہ جعلی ذرائع کا استعمال کرتا ہے۔ بھارتی میڈیا کا مکروہ کردار ایک بار پھر سامنے آگیا۔یورپی یونین میں فیک نیوز کے حوالے سے کام کرنے والے تحقیقی ادارے ای یو

مستقبل میں پاکستانی اور بھارتی اداکار ساتھ کام کرتے دکھائی دیں گے، ثروت

کراچی: پاکستانی فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ ان کے نصف خاندان کا تعلق بھارت سے ہے جب کہ وہ ہندوستانی ثقافت کے ساتھ پلی بڑھیں اور انہیں امید ہے کہ مستقبل میں پاکستان اور بھارت کے اداکار ایک ساتھ کام کرتے دکھائی

آفریدی کی مثال دیکر بھارتی میڈیا نے اپنے سلیکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی: بھارتی میڈیا کو متعصب گردانا جاتا ہے کہ اُس کی آنکھوں پر ہمیشہ تعصب کی عینک چڑھی ہوتی ہے۔ اس نے بھارتی کرکٹ سلیکٹرز کو قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہ دے دیا۔بھارتی

بدترین شکست پر اپنوں نے ہی بھارتی ٹیم کا پوسٹ مارٹم کرڈالا

نئی دہلی: ٹی 20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں 10 وکٹوں کی بدترین ہزیمت کے بعد بھارتی ٹیم پر سابق کھلاڑیوں کی شدید تنقید جاری ہے، گویا اُنہوں نے اُس کا پوسٹ مارٹم کر ڈالا ہے۔ سنیل گواسکر، کپل دیو، ہربھجن سنگھ اور دیگر نے

بھارتی میڈیا جھوٹی خبریں پھیلانا بند کرے، وسیم اکرم

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے خود سے متعلق جھوٹی خبر چلانے پر بھارتی میڈیا پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے لیے قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز

بھارتی شہری نے اپنے ملک کے میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا!

نئی دہلی: بھارتی شہری نے اپنے ہی میڈیا کا مکروہ چہرہ پوری دُنیا کے سامنے عیاں کردیا۔ اس وقت بھارت میں کورونا وبا کے حوالے سے صورت حال تشویش ناک حدوں کو چھورہی ہے۔ آکسیجن کی شدید قلت کے باعث اموات تیزی سے بڑھی ہیں جب کہ گزشتہ چند روز سے…

پاکستان بھارت کے مذموم عزائم کو بے نقاب کرتا رہے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بھارتی صحافی کے انکشاف نے مودی سرکار اور بھارتی میڈیا کے ناپاک گٹھ جوڑ کو عیاں کیا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے 2019 میں اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران بھارتی سفاکی کوعیاں کیا، مودی حکومت کے