براؤزنگ Indian media

Indian media

تیجس حادثہ، بھارتی میڈیا نے امریکا کو ذمے دار قرار دے دیا

نئی دہلی: مودی کے گودی میڈیا نے ایک بار پھر بھارت کی نااہلی چھپانے کے لیے تیجس طیارہ حادثہ امریکی انجن پر ڈال دیا۔جنرل (ر) بخشی اور ارنب گوسوامی طیارہ حادثے کی ذمے داری امریکی انجن پر ڈال کر بھارت کی دفاعی کمزوری چھپانے کی کوشش میں لگے

آزاد کشمیر سے کھلاڑی کا تعلق بتانے پر ثنا میر کیخلاف بھارتی میڈیا کی منفی مہم

کراچی: بھارت کے گودی میڈیا نے ویمنز ورلڈکپ کے دوران ایک اور تنازع کھڑا کردیا۔ پاکستانی کمنٹیٹر اور سابق کپتان ثنا میر نے کمنٹری کے دوران صرف اتنا کہا کہ پاکستانی کرکٹر نتالیہ پرویز کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے، جس پر بھارتی میڈیا نے ان کے خلاف…

ہمارے میڈیا کا شاندار جواب بھارتی میڈیا کو یاد رہے گا، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا، ہمارے میڈیا نے بھارتی میڈیا کو شاندار جواب دیا وہ اسے یاد رہے گا۔ اسلام آباد پاکستان مانیومنٹ پر یوم تشکر کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس…

جنگ بولی وُڈ فلم نہیں ہوتی، سابق بھارتی آرمی چیف کی اپنے میڈیا پر تنقید

نئی دہلی: سابق بھارتی آرمی چیف کی اپنے ملک کے میڈیا پر شدید تنقید، بھارت کے سابق آرمی چیف جنرل منوج نروانے بھارتی میڈیا کی جانب سے جنگ بھڑکانے کی باتوں پر برس پڑے۔ جنرل ریٹائرڈ منوج نروانے نے کہا کہ جنگ کوئی بولی وُڈ کی فلم نہیں ہوتی، جنگ…

بھارتی میڈیا نے مودی کو ایشوریا بناکر پیش کیا، نادیہ خان

کراچی: سینئر اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان نے بھارتی میڈیا کی پیشگی تیاری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ بھارتی میڈیا کو دو ماہ قبل ہی سب کچھ معلوم تھا۔ نادیہ خان حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پاک…

بھارت کا انکار، ٹیم پاکستان نہیں بھیج رہا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دہلی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا دعویٰ کررہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے منع کردیا ہے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی بورڈ کا کہنا ہے…

بھارتی میڈیا پر ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی افواہوں کا زور

ممبئی: ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی کی شادی کی بھارتی میڈیا پر افواہیں زور پکڑتی دکھائی دیتی ہیں۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ دونوں جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ بھارتی ویب سائٹ ’مصالحہ‘، ’ٹائمز ناؤ‘ اور ’زوم‘…

کیا ماہرہ خان ملیالم فلم میں جلوہ گر ہورہی ہیں؟

کراچی: شاہ رخ خان کی فلم “رئیس” سے بولی وُڈ میں ڈیبیو کرنے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان اب ملیالم فلم انڈسٹری میں بھی جلوہ گر ہونے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایت کار پرتھوی راج کی فلم…

پاکستان ایشیا کپ میں شرکت نہیں کرے گا، بھارتی میڈیا

نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے اپنے بھونڈے دعوے میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال ایشیاکپ میں شرکت نہیں کرے گی۔ دی ٹیلی گراف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے…

غدار دین و وطن کی موت پر تعریفیں کیوں؟

بھارت نواز، ہندوستان کے بوٹ پالشیے، غدار وطن، پاکستان مخالف، ننگ دین و ملت اور متنازع ترین مصنف طارق فتح گزشتہ روز کینیڈا میں 73 سال کی عمر میں چل بسے۔ طارق فتح 1949 میں پاکستان میں پیدا ہوئے، جس دھرتی پر جنم لیا، اُسی سے سنگین غداری کا…