براؤزنگ Indian agent

Indian agent

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 7 سال مکمل

بھارتی جاسوس کلبھوشن سدھیر یادیو، حسین مبارک پٹیل کے نام سے پاکستان میں دہشت گردی کا نیٹ ورک چلارہا تھا۔ 3 مارچ 2016 کو پاکستانی ایجنسیوں نے چمن کے علاقے ماشخیل سے کلبھوشن یادیو کو گرفتار کیا تھا۔کلبھوشن یادیو بھارتی نیوی کا کمانڈر رینک کا

کلبھوشن کو وکیل فراہمی کی درخواست 9 دسمبر کو پھر سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہمی کی درخواست 9 دسمبر کو دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں کلبھوشن یادیو سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے کیس کی سماعت کا تحریری حکم

بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی ایک اورمہلت

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کے کیس کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کے کیس کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری…

کلبھوشن کا وکیل کرنے کیلیے بھارت کو پھر موقع دینے کا حکم!

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے حکومت کو بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کو وکیل کرنے کے لیے ایک اور موقع دینے کی ہدایت کی ہے۔عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے پر بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر

کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کی درخواست، سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: کلبھوشن یادیو اپیل کی آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی. بھارت کی طرف سے اپنے جاسوس کلبھوشن کے معاملے پر ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست

کل بھوشن کو دوسری قونصلر رسائی دے دی گئی

اسلام آباد: پاکستان کی طرف سے بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دے دی گئی۔ بھارت کے سفارتی عملے کی کل بھوشن سے ملاقات جاری ہے۔ اس کی موجودگی کی جگہ کو سب جیل قرار دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت کے ناظم الامور گورو

کل بھوشن یادیو کا اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار!

اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا ہے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان اور ڈی جی جنوبی ایشیا و سارک زاہد حفیظ نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بھارتی جاسوس یادیو کو دوبارہ قونصلر تک