براؤزنگ India Beat Pakistan

India Beat Pakistan

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: لیگ میچ میں بھارت نے پاکستان کو ہرادیا

بیجنگ: ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔ چین کے شہر ہولن بیئر میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے روایتی حریف پاکستان کو 1-2 سے شکست دے کر کامیابی سمیٹی، یہ گرین شرٹس کی اس ٹورنامنٹ میں پہلی ناکامی…

پاکستان 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ناکام، بھارت 6 رنز سے کامیاب

نیویارک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے ہرادیا۔ نیویارک میں کھیلا گیا میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔…

ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

دبئی: ایشیا کپ 2022 کے لیگ مقابلے میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔پاکستان کی جانب سے دیے گئے 148 رنز کے ہدف کا تعاقب بھارت نے کامیابی سے کیا، بھارتی ٹیم نے آخری اوور کی چوتھے گیند پر پانچ وکٹوں کے