ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
دبئی: ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 171 رنز بنائے، جس کے جواب میں بھارت نے ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
پاکستان کی جانب سے اوپننگ جوڑی صاحبزادہ…