براؤزنگ India

India

پاکستان کے خلاف بھارت کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب

نئی دہلی: پاکستان کے خلاف اور اس کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں بھارت کا مکروہ کردار ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا ہے، بھارتی سیاسی اور عسکری قیادت نے اس بات کا بے شرمی کے ساتھ اعتراف کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز انٹیلی جنس ایجنسیوں کی

بھارت: مذہبی جلوس کے ہندو شرکاء کی مسجد کے باہر ہنگامہ آرائی

نئی دہلی: بھارت میں مودی سرکار کے دور میں اقلیتوں کا حال بُرا ہے، ہر طرح اُن کے حقوق سلب کیے جارہے ہیں، ریاست کرناٹک میں رام نوامی تہوار منانے والوں کے جلوس نے مسجد کے باہر نعرے لگائے اور منع کرنے پر مسلمانوں سے جھگڑ پڑے۔بھارتی میڈیا کے

بھارت: ہندو مذہبی نعرے نہ لگانے پر امام مسجد پر بدترین تشدد

نئی دہلی: بھارت میں امام مسجد کے ساتھ انسانیت سوز تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ہندوؤں کے مذہبی نعرے نہ لگانے پر امام مسجد کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے ضلع جلنا میں ہندو انتہاپسند ایک مسجد

56 بلیڈز نگلنے والا طویل آپریشن کے بعد زندہ بچ گیا

راجستھان: 56 بلیڈ یا ان کے ٹکڑے نگلنے والے شخص کو ہسپتال لایا گیا اور پیچیدہ آپریشن کے بعد تمام بلیڈ نکال کر اس کی زندگی بچالی گئی۔بھارتی ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ شخص یشپال سنگھ نے ایک کے بعد 56 شیونگ بلیڈز نگل لیے۔ تھوڑی

کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی بھارت کیلیے دردِ سر بن گئی

نئی دہلی: بھارت کو اس وقت نئے درد سر کا سامنا ہے۔ امسال شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کی میزبانی بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے لیے درد سر بن گئی۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) متعدد ڈیڈ لائنز گزرنے کے باوجود تاحال انٹرنیشنل کرکٹ

خالصتان تحریک: بھارتی پنجاب میں گورنرراج کے نفاذ کا امکان

نئی دہلی: مودی سرکار کی جانب سے بھارتی پنجاب میں گورنر راج نافذ کرنے کا امکان، خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کی بڑھتی مقبولیت سے خوف زدہ بھارت کی مرکزی حکومت نے پنجاب میں پولیس کی سیکیورٹی بڑھانے سمیت پیراملٹری فورس تعینات کرنے کا فیصلہ

جاوید اختر پہلے اپنے گریبان میں تو جھانک لیتے

ڈاکٹر عمیر ہارون بھارت سے تعلق رکھنے والے شاعر اور مصنف جاوید اختر گزشتہ دنوں پاکستان تشریف لائے۔ اس موقع پر اُن کا شان دار استقبال کیا گیا۔ اُن کو خوب عزت و احترام سے نوازا گیا۔ وہ الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے

بھارت میں ویلنٹائن ڈے گائے کو گلے لگاکر منایا جائے گا

ممبئی: بھارت میں ویلنٹائن ڈے کو گائے کو گلے لگاکر منایا جائے گا، بھارتی اینیمل ویلفیئر بورڈ نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ رواں سال 14 فروری (Cow Hug Day) کے طور پر منائیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارتی اینیمل ویلفیئر بورڈ نے

کمرۂ امتحان میں 500 لڑکیوں کے درمیان موجود واحد لڑکا بے ہوش

نئی دہلی: کمرۂ امتحان میں 500 لڑکیوں کے درمیان پرچہ دینے کے لیے موجود واحد لڑکا بے ہوش ہوگیا۔بھارتی ضلع نلندا میں بارہویں جماعت کا ہونہار طالبعلم امتحان دینے آیا، تاہم پرچہ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد وہ بے ہوش ہوگیا۔ اس کی وجہ مشکل پرچہ

دلہن نے بالوں کو چاکلیٹس سے سجالیا

ممبئی: اپنے سر کو چاکلیٹس سے سجانے والی دلہن کی ویڈیو اس وقت تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔اگرچہ خاتون اور خود میک اپ آرٹسٹ کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں مل سکی ہیں، البتہ انسٹاگرام پر سب سے پہلے یہ ویڈیو chitras_makeup_artist_28 نے شیئر کی