براؤزنگ India

India

پاکستان اور سعودیہ کے درمیان دفاعی معاہدے سے بھارت میں کھلبلی

نئی دہلی: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹرٹیجک باہمی دفاعی معاہدے سے بھارت میں کھلبلی مچ گئی ہے اور اس پر بھارتی حکومت کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں…

اسپورٹس مین اسپرٹ کی خلاف ورزی، بھارت کا مذموم اقدام

مہروز احمد کرکٹ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ برصغیر پاک و ہند کے عوام کے لیے ایک جذبہ، جنون اور فخر کا اظہار ہے۔ خصوصاً جب بات پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچز کی ہو تو یہ ایک عام کھیل نہیں بلکہ دو ممالک کے درمیان ایک جذباتی…

پاکستان کا میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر ایشیا کپ میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ

لاہور: پی سی بی کے مطالبے پر میچ ریفری کو تبدیل نہ کیے جانے کی صورت میں پاکستان نے ایشیا کپ کے مزید کسی میچ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے کہا کہ پی سی بی کے مطالبے پر اگر آئی سی سی نے میچ ریفری کو تبدیل نہ کیا تو پاکستان ٹیم…

ایٹمی قوت دفاع کی ضمانت، مودی کو خواب میں بھی پاک فوج نظر آتی ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان نہ ہی نیوکلیئربلیک میلنگ کررہا ہے اور نہ اس پریقین رکھتا ہے، پاکستان کے جوہری اثاثے صرف ملکی دفاع کے لیے ہیں۔ خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کوبلیک میل…

بھارت کو ایک اور عبرت ناک شکست

دانیال جیلانی گزشتہ روز امریکا کی جانب سے بھارتی پراکسیز کالعدم بی ایل اے اور مجید گروپ کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔ یہ پاکستان کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی اور دہشت گرد ریاست بھارت کی بدترین ہار ٹھہرایا

50 فیصد امریکی ٹیرف نے بھارتی اسٹاک مارکیٹ کو ہلا ڈالا

ممبئی: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف (اضافی ٹیکس) عائد کرنے کے اعلان کے بعد بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا…

ٹرمپ کا بھارت کو بڑا جھٹکا: 50 فیصد ٹیرف عائد، سخت پابندیوں کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے خلاف بڑا معاشی حملہ کرتے ہوئے 50 فیصد تک اضافی ٹیرف عائد کردیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ یہ صرف شروعات ہے۔ امریکی صدر نے بھارت کی جانب سے روسی تیل کی مسلسل خریداری پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا…

یوم استحصال کشمیر آج: قومی اسمبلی میں یوم استحصال پر قرارداد منظور

اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر، پاکستان اور دُنیا بھر میں بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدام کے خلاف یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے۔ قومی اسمبلی نے یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور کرلی۔ قومی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق…

شکست خوردہ بھارت فتنۃ الخوارج و ہند سے ہائبرڈ جنگ کا سہارا لے رہا ہے، فیلڈ مارشل

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت معرکۂ حق میں شکست کھاچکا اور اب فتنہ الخوارج اور فتنہ الہند جیسے پراکسیز کے ذریعے ہائبرڈ وار کا سہارا لے رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…

ٹرمپ کا خالصتان تحریک کے رہنما کو خط، مودی کے ارمان خاک میں مل گئے

واشنگٹن: اقوام متحدہ سمیت کئی بین الاقوامی اداروں کی جانب سے بھارت کے موقف کو مکمل طور پر تسلیم نہ کیے جانے پر بین الاقوامی سطح پر خالصتان تحریک کو کچلنے کی تمام بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ بھارت کی ناکام سفارت کاری کا بڑا ثبوت امریکی صدر…