فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ!
کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 113650 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 97436 روپے ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 2 ڈالر بڑھ کر 1880 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ!-->…