کراچی، دودھ مہنگا بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن!
کراچی: شہر میں انتظامیہ نے مہنگا دودھ بیچنے پر دودھ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔کراچی میں دودھ فروشوں نے ایک بار پھر من مانی کرتے ہوئے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کردیا، جس کے بعد شہر کے بیشتر علاقوں میں دودھ 120 روپے!-->…