براؤزنگ Imran Khan

Imran Khan

آئی سی سی پول میں عمران بہترین کپتان قرار، بھارتی چراغ پا!

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پولنگ میں بہترین کپتان کی فہرست میں عمران خان کی جیت بھارتیوں کو ہضم نہ ہوئی۔منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ”پیس سیٹر“ کے عنوان سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران

13 دسمبر کے بعد عمران خان کیلیے خوشخبری کے دن شروع ہوجائیں گے، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ سارے چوہدری بھی مرجائیں مولانا فضل الرحمان کا قرعہ پھر بھی نہیں نکلے گا۔وزیر ریلوے شیخ رشید کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 13 دسمبر کو کوئی قیامت ہونے نہیں جارہی، بلکہ 13 دسمبر کے

حکومت کی اولین ترجیح انسانی حقوق کا تحفظ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔جیلوں میں قید خواتین سے متعلق وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق شیریں مزاری کو اٹارنی جنرل سے مشاورت کی ہدایت دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مہذب

شہباز اور حمزہ کا معاملہ سنگین، وہ اندر جائیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اورمولانا فضل الرحمان کی ملاقات ناکام تھی۔وزیرریلوے شیخ رشید نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کہیں نہیں جارہے، جو کچھ تھا وہ ختم ہوگیا، آج لاہور اور کراچی

ملکی معیشت درست راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت، ماشاء اللہ درست راہ پر گامزن ہے، جولائی 2019 میں 613 ملین

نواز شریف کے باہر جانے پر وزیراعظم کو افسوس ہے، شیخ رشید کا بڑا بیان

لاہور: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے باہر جانے پر وزیراعظم پچھتارہے ہیں جب کہ حکومت اسحاق ڈار کو واپس نہ لاسکی، نواز شریف کو لانا تو اور مشکل ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ریلوے

اپوزیشن کوئی تحریک نہیں چلاسکتی، حکومت مدت پوری کرے گی، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی وجہ سے نواز شریف کا حال سب کے سامنے ہے۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ 17 اگست سے مزید 10 ٹرینیں چلائی جائیں گی، ایم ایل ون پاکستان کی تاریخ کا گیم چینجر ہے، ایم

ہم چاہتے ہیں کشمیری مسلمانوں کو بھی آزادی ملے، وزیراعظم

اسلام آباد: یوم آزادی پر قوم کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں، کشمیری بھائیوں کو بھی آزادی ملے تاکہ تقسیم کے مقصد کی تکمیل ہوسکے۔پاکستان کے 74 ویں جشن آزادی کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے قوم کو

کچھ وزراء ذاتی مفاد کو حکومتی مفاد پر ترجیح دیتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم ورک کے بجائے ذات کے لیے کام کرنے والوں کی میری ٹیم میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیرِاعظم عمران خان وفاقی وزراء پر برہم ہوگئے اور کہا کہ کچھ وزراء ذاتی مفاد کو

جاوید میاں داد کی وزیراعظم پر کڑی تنقید!

کراچی: عظیم بلے باز جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کا کپتان تھا، آپ میرے کپتان نہیں تھے، میں سیاست میں آؤں گا اور بتاؤں گا کہ سیاست کیا ہوتی ہے۔ اب میں سیاست پر بھی بات کروں گا، صحیح کو صحیح اور