براؤزنگ Imran Khan

Imran Khan

عدالت عظمیٰ کا توہین عدالت کیس میں عمران سے جواب طلب

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے توہین عدالت کیس میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان سے جواب طلب کرلیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ عمران خان کی ڈی چوک کال توہین عدالت ہے، 26 مئی کو

عمران سرٹیفائیڈ چور اور خائن، اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کل فیصلہ آگیا کہ عمران نیازی ایک سرٹیفائیڈ چور اور خائن ہے، عمران خان کی نااہلی کوئی خوشی کا وقت نہیں بلکہ مقام عبرت ہے، اسلام آباد میں کسی سرٹیفائیڈ چور کو داخل نہیں ہونے دیں گے۔وزیراعظم میاں شہباز

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے بعد فیصلے کو عدالت میں چیلنج کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی

توشہ خانہ کیس، سابق وزیراعظم عمران خان نااہل قرار

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا کہ

اسلام آباد پر چڑھائی کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو پارلیمنٹ میں آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اگر پی ٹی آئی نے جتھے لے کر اسلام آباد آنے کی کوشش کی تو انہیں آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوجائے گا۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اسلام آباد میں پریس

عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ درج کیا ہے، جس کے بعد سابق وزیراعظم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع

ممنوعہ فنڈنگ پر عمران خان کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق عمران خان کے خلاف مقدمہ ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے درج کیا گیا۔ایف آئی آر میں ابراج گروپ کے اکاؤنٹ سے 21 لاکھ ڈالر کی رقم کی منتقلی کا

ہارس ٹریڈنگ میں عمران کے ملوث ہونے کا انکشاف، نئی آڈیو لیک

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔لیک آڈیو میں عمران خان کہہ رہے ہیں کہ آپ کو بڑی غلط فہمی ہوگئی ہے کہ جناب اب نمبر گیم پوری ہوگئی ہے، یہ نمبر ایسا ہے نہیں، ایسا مت سوچیں کہ سب ختم

عمران خان فراڈیا، ریاست کے خلاف سازش کی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے ریاست پاکستان کے خلاف غداری کی سازش کی، سائفر کے معاملے میں قوم اور ملک کے ساتھ بدترین بددیانتی کی گئی، کبھی کسی نے وطن کا وقار اس طرح مجروح نہیں کیا، آڈیو لیک کرنے میں حکومت کا

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس ختم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق توہین آمیز بیان پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس ڈسچارج کردیا۔عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت دوپہر ڈھائی بجے مقرر تھی، تاہم عمران خان کچھ منٹ کی