براؤزنگ Imran Khan

Imran Khan

پی ٹی آئی سربراہ کی جے آئی ٹی پیشی کی روداد منظرعام پر آگئی

لاہور: پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی اندرونی کہانی منظرعام پر آئی ہے، جس کے مطابق عمران خان تفتیش کے دوران جے آئی ٹی ارکان کو دھمکاتے رہے اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔…

پی ٹی آئی سربراہ دہشت گردی کے مزید 3 مقدمات میں نامزد

اسلام آباد: 9 مئی کے واقعات پر درج دہشت گردی کے مقدمات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو دہشت گردی کے مزید 3 مقدمات میں نامزد کردیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جناح…

عمران خان میری وجہ سے وزیراعظم بنے تھے، جاوید میانداد

کراچی: لیجنڈ بلے باز اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ ان کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیراعظم بنے تھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں جاوید میانداد نے کہا کہ آج آپ کے سامنے بول رہا ہوں کہ عمران…

ارشد شریف کی والدہ کی عمران خان و دیگر کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست

اسلام آباد: کینیا میں پولیس کی گولیوں سے شہید ہونے والے پاکستان کے صحافی ارشد شریف کی والدہ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور سلمان اقبال کو تفتیش میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ نے سابق وزیراعظم عمران خان، نجی…

9 مئی کو شرپسندوں نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا، ثبوت موجود ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا۔ ترک میڈیا کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ریاست کے خلاف سنگین اقدامات کی منصوبہ بندی کے شواہد موجود ہیں۔ مئی 9 کو شرپسندوں نے…

عمران کی رپورٹس میں شراب، کوکین کا بے دریغ استعمال سامنے آیا، وزیر صحت

کراچی: سابق وزیراعظم عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کردی گئی۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جمہوری حکومت میں ہر دستاویز پبلک دستاویز ہوتی ہے، گرفتاری کے بعد عمران…

فیاض الحسن چوہان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

اسلام آباد: شیریں مزاری کے بعد فیاض الحسن چوہان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔ فیاض چوہان نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر ملک کے 24 کروڑ عوام دکھی ہیں، اس پر میں بھی دکھی ہوا ہوں،…

8 دہشت گردی مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس میں جج راجا جواد…

عمران کی امریکی خاتون رکن کانگریس سے مدد مانگنے کی آڈیولیک

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی امریکی کانگریس خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ زوم میٹنگ سے متعلق ہوش رُبا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ عمران خان کے زُوم میٹنگ نے تمام راز فاش کردیے۔ پی ٹی آئی چیئرمین مبینہ آڈیو…

عمران خان کی گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف 100 سے زائد کیسز میں گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔…