براؤزنگ import

import

ٹیکس محصولات میں عدم اضافے پر یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر ہم اپنے ٹیکس محصولات میں اضافہ نہیں کرتے تو یہ ہمارا آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حکومت…

ڈالرز قلت کے باعث فوڈ پروڈکٹ کی درآمدات بند کرنے کا اعلان

کراچی: زرمبادلہ نہ ملنے کے مسائل کے باعث کمرشل امپورٹرز نے 25 جون کے بعد کھانے پینے کی تمام مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری فرحت صدیق نے اپنے ارکان کے نام اعلان میں بتایا کہ تمام بینک…

روس سے خام تیل، پٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان کا روس سے خام تیل، پٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ۔وزیر توانائی مصدق ملک نے روس اور پاکستان کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس کے بعد گفتگو میں کہا کہ روس سے خام تیل کی خریداری اور پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن

ای سی سی نے بھارت سے چینی درآمد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بھارت سے چینی درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ای سی سی وزارتوں کی تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دی گئی جب کہ 30 جون سے بھارت سے کاٹن…

بحران پر قابو کیلیے 8 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی اجازت

اسلام آباد: چینی بحران پر قابو پانے کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 8 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی ہے۔وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا، جس میں ملک میں چینی کی ضرورت اور قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے 8 لاکھ ٹن چینی کی