براؤزنگ IMF

IMF

آئی ایم ایف کا پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں چوری روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے ہیں، جس میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ کردیا، جس پر پاکستان نے رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کو فعال کرنے…

پاکستان کی آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیابی

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں پاکستان نے آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے موجودہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اخراجات و آمدن کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جس کے مطابق پاکستان پہلے…

آئی ایم ایف سے بات کررہے، بجلی 10، 12 روپے یونٹ سستی کرسکتے ہیں، وزیر توانائی

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بات کررہے ہیں، بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کرسکتے ہیں۔ وزیر توانائی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات کا اثر…

وقت آنے پر آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ دیں گے، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زیادہ ٹیکس پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے، تاہم ہمیں آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں اور وقت آنے پر آئی ایم ایف کو خیرباد کہیں گے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب…

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بڑا بریک تھرو، منی بجٹ نہیں آئے گا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے مذاکرات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، ایف بی آر حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا اور پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگایا جائے گا۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئی منی بجٹ…

آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری

واشنگٹن: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے قرض پروگرام کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ نے واشنگٹن کے ہیڈ آفس میں ہونے والے اجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹاف سطح کے معاہدے اور…

آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی پر سبسڈی سے روک دیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں پر سبسڈی دینے سے اتفاق نہیں کیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا مؤقف ہے کہ مرکزی اور صوبائی حکومتیں بجلی کے بلوں پر سبسڈی دینے کی مجاز نہیں جب کہ آئی ایم ایف نے پنجاب کی طرف سے بجلی بلوں…

ٹیکس محصولات میں عدم اضافے پر یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر ہم اپنے ٹیکس محصولات میں اضافہ نہیں کرتے تو یہ ہمارا آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حکومت…

آئی ایم ایف کی بجلی و گیس ٹیرف بڑھانے، پٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی کی تجویز

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے بجلی و گیس ٹیرف میں اضافے اور پٹرولیم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات آج ختم ہونے کا امکان ہے اور آئی ایم…

سرکاری اسامیاں ختم، آئی ایم ایف کو پاکستان کا کفایت شعاری پلان پیش

اسلام آباد: آئی ایم ایف کو اخراجات کم کرنے کے حوالے سے پاکستان نے کفایت شعاری کا پلان پیش کردیا۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا دور ہوا جس میں یہ منصوبہ پیش کیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے آئی ایم…