براؤزنگ IMF Prog

IMF Prog

امریکا کی پاکستان کو آئی ایم ایف معاملات پر تعاون کی یقین دہانی

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کو معاشی استحکام اور آئی ایم ایف معاملات پر تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ امریکا کی ڈپٹی سیکریٹری آف اسٹیٹ وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کو معیشت کے استحکام اور آئی ایم ایف کے ساتھ مسلسل رابطے سے متعلق تعاون…

آئی ایم ایف پروگرام کے باعث معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے باعث معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چشمہ 5 نیوکلیئر…

آئی ایم ایف سے مطالبات پر عمل درآمد کی خاطر پاکستان نے وقت مانگ لیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف سے مطالبات پر عمل درآمد کی خاطر پاکستان نے وقت مانگ لیا۔آئی ایم ایف کے مشن ہیڈ نیتھن پورٹر کی سربراہی میں وفد نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مذاکرات

آئی ایم ایف شرائط مکمل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کو بتادیا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ گزشتہ روز آئی ایم ایف کی منیجنگ

امریکی ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: عالمی مالیاتی ادارے سے قرض پروگرام کی رقم ملنے کے باوجود انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔جمعہ کو ٹریڈنگ کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہوکر 219 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 38 پیسے مہنگا ہوکر

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ، روپے کی قدر بہتر

کراچی: آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے مثبت اثرات قومی معیشت پر ظاہر ہونے لگے، پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری دکھائی دینے لگی۔پیر کو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب پاکستان کے لیے اگلی قسط منظور کی گئی جس کے بعد مارکیٹ میں روپے کی

آئی ایم ایف پروگرام کی قسط رواں ماہ کے اختتام تک ملنے کی توقع

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے 29 اگست کو اپنے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کیا ہے تاکہ پاکستان کے لیے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری دی جائے، جس میں رواں ماہ کے اختتام سے قبل قریباً ایک ارب 18 کروڑ ڈالر کا اجرا بھی شامل ہے۔پاکستان کے معروف انگریزی

آئی ایم ایف پروگرام مشکل، سخت شرائط کی سیاسی قیمت بھی ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام بہت مشکل تھا جس میں عالمی ادارے نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت معیشت کو…

وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف پروگرام پر نظرثانی کا عندیہ!

اسلام آباد: وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام پر نظرثانی کا عندیہ دے دیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ زیادتیاں کیں، بجلی ٹیرف بڑھانے سے کرپشن بڑھے گی، اکانومی کا پہیہ نہیں چل رہا اور آئی ایم ایف بجلی…