آئی ایم ایف سستا پٹرول اسکیم پر معترض، حکومتی تجویز مسترد
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کی پٹرول پر سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کردی۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل اور 800 سی سی سے کم گاڑیوں کے لیے سستے پٹرول کی اسکیم پر شدید اعتراض کیا!-->…