براؤزنگ ICC

ICC

آئی سی سی کا 2027 تک پاک بھارت میچز کے نیوٹرل وینیو پر انعقاد کا اعلان

دبئی: آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری تعطل کا حل نکالتے ہوئے پاک بھارت فیوژن فارمولے کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی بورڈ نے پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوری دے دی ہے، فیوژن فارمولا چیمپئنز ٹرافی، ویمن ورلڈکپ اور…

بھارت نے اپنی سرزمین پر منعقدہ ایونٹس کیلئے ہائبرڈ ماڈل مسترد کردیا

نئی دہلی: پاکستان میں موعودہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل پر بضد بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنے ملک میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس کے لیے ہائبرڈ فارمولا ماننے سے انکار کردیا۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ…

چیمپئنز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے، پاکستان کا دوٹوک جواب

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کو ہونے والی آئی سی سی بورڈ ڈائریکٹر میٹنگ سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رابطہ کرکے…

آئی سی سی نے بھارت سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہ طلب کرلیں

دبئی: آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہ طلب کرلیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی جب کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو پاکستان نہ جانے…

ون ڈے رینکنگ: بابر نمبرون بیٹر، بولنگ میں شاہین کی حکمرانی

کراچی: 22 سال بعد آسٹریلیا کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دینے کے بعد پاکستانی بیٹرز اور بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں بہتری آگئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلیئر رینکنگ جاری کردی جس کے تحت ون ڈے بیٹرز اور بولرز کی نمبر ون…

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول اور فارمیٹ آئی سی سی میں جمع کرادیا

کراچی: چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت کی ٹیم کو پاکستان لانا آئی سی سی کی ذمے داری قرار دے دی گئی، بطور میزبان پی سی بی نے شیڈول اور فارمیٹ جمع کرا دیا، اسے شریک ممالک کو پیش کرکے بحث کے بعد حتمی شکل دینا کونسل کی صوابدید ہے، ایونٹ میں بلو…

ٹی20 ورلڈکپ: آئی سی سی کو 167 ملین ڈالرز کا نقصان

دبئی: پچھلے ہفتوں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں اختتام پذیر ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں آئی سی سی کو 167 ملین ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے ارکان رواں ماہ سری لنکا میں شیڈول مالی اور آپریشنل…

علیم ڈار کے بطور امپائر 25 سال مکمل، ایک اور منفرد اعزاز حاصل کرلیا

راولپنڈی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے علیم ڈار نے امپائرنگ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، کرکٹ کی تاریخ میں ریکارڈ 551 میچز کے بعد وہ لگاتار 25 سال ذمے داریاں نبھانے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ہیں۔ 6 جوں 1968 کو گوجرانوالا میں پیدا…

ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی رواں ماہ پاکستان پہنچے گی

لاہور: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی رواں ماہ پاکستان لائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ ٹرافی رواں ماہ کے آخر میں پاکستان لائی جائے گی، اس حوالے سے پی سی بی اور آئی سی سی ٹرافی ٹور کی تاریخوں کو حتمی شکل دے رہے…

بھارت اور آئی سی سی نے ورلڈکپ فِکس کیا ہوا ہے، حریم شاہ

کراچی: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 فِکس ہونے کا دعویٰ کردیا۔ گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈکپ کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 243 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی، اس میچ میں فتح کے ساتھ بھارت نے موجودہ ورلڈکپ میں ناقابل…