براؤزنگ Hyderabad

Hyderabad

حیدرآباد: کمسن بچی سے زیادتی و قتل کے مجرم کو سزائے موت

حیدرآباد: بچی سے زیادتی و قتل کے مجرم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سزائے موت سنادی۔انسداد دہشت گردی حیدرآباد کی خصوصی عدالت میں کمسن بہن بھائی کے اغواء و قتل اور 8 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔اے ٹی سی کے جج نے جرم

حیدرآباد: خاتون کے ہاں بیک وقت چار بیٹوں کی پیدائش

حیدرآباد: صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے اور اہم شہر حیدرآباد میں خاتون نے بیک وقت چار جڑواں بیٹوں کو جنم دیا ہے۔حیدرآباد کے علاقے ٹنڈو حیدر کی رہائشی زہرہ نامی خاتون نے اسٹیشن روڈ پر واقع فلاحی تنظیم کے اسپتال میں بیک وقت چار بیٹوں کو جنم

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

کراچی: ملک میں کورونا نے پھر اپنے پنجے گاڑنے شروع کردیے۔ شہر قائد اور حیدرآباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک مرتبہ پھر خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔حیدرآباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 16 فیصد تک جاپہنچی جب کہ کراچی میں یہ شرح 10 فیصد

کراچی اور حیدرآباد میں مزید 3 نادرا میگا سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی: نادرا کی جانب سے شہر قائد میں 2 جب کہ حیدرآباد میں ایک میگا سینٹر بنایا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق نادرا حکام کی جانب سے کراچی، حیدرآباد سمیت دیہی سندھ میں سہولتوں کی فراہمی کے لیے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، نادرا نے سندھ میں مزید 3

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان!

کراچی: شہر قائد، حیدرآباد اور ٹھٹھہ میں آج محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا درجہ حرارت 41 ڈگری کو چھوسکتا ہے جب کہ کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹھہ کے کچھ علاقوں میں آندھی اورگرج…

خوشیاں سوگ میں تبدیل، دولہا کار حادثے میں جاں بحق

کراچی: حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے بارات کو افسوس ناک حادثہ پیش آیا جس میں دولہا جاں بحق ہوگیا۔ خوشیاں سوگ میں بدل گئیں اور شادی کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔ ایم نائن موٹروے پر نوری آباد کے نزدیک بارات میں شامل دولہا کی کار اور ٹرک میں…

سندھ لائیو اسٹاک ایکسپو 13 مارچ سے حیدرآباد میں شروع ہوگی!

حیدرآباد: سندھ لائیو اسٹاک ایکسپو رواں ماہ کی 13 سے 15 تاریخ تک ہٹری بائی پاس حیدرآباد میں منعقد ہوگی۔ اس ایکسپو کا انعقاد سندھ حکومت کے محکمہ لائیواسٹاک اینڈ فشریز کے تحت کیا جارہا ہے۔ اس تین روزہ نمائش میں مویشیوں کی بڑی تعداد کی شرکت…

عورت آزادی مارچ کراچی، حیدرآباد اور سکھر سمیت مختلف شہروں میں منعقد ہوں گے!

عالمی یوم خواتین کے موقع پر ہر سال کراچی، سکھر، حیدرآباد سمیت مختلف شہروں میں عورت آزادی مارچ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ امسال بھی گذشتہ برسوں کی طرح پاکستان کے چند بڑے شہروں میں خواتین کے مختلف گروپس کی جانب سے عورتوں کے حقوق کے حصول اور…

حیدرآباد، رات کی شادی و دیگر تقریبات پر پابندی

حیدرآباد: یکم دسمبر سے شہر میں رات کی شادیوں اور دیگر تقریبات پرپابندی عائد کردی گئی۔سرکلر کے مطابق حیدرآباد میں شادی اور دیگر تقریبات صبح ساڑھے 11 بجے سے دوپہر ساڑھے تین بجے تک کی جاسکیں گی جب کہ ایس او پیز کے تحت شادی اور دیگر تقریبات کی