حیدرآباد: کمسن بچی سے زیادتی و قتل کے مجرم کو سزائے موت
حیدرآباد: بچی سے زیادتی و قتل کے مجرم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سزائے موت سنادی۔انسداد دہشت گردی حیدرآباد کی خصوصی عدالت میں کمسن بہن بھائی کے اغواء و قتل اور 8 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔اے ٹی سی کے جج نے جرم!-->…