براؤزنگ Hubby

Hubby

بلینئر بن جائو تو تین شادیاں کرلینا، ندا یاسر نے شوہر کو اجازت دیدی

کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز بلوچ کو بلینئر بن جانے کی شرط پر مزید 3 شادیاں کرنے کی اجازت دے دی۔ اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں دوسری شادی سے…

تمام کھانے اور سحری و افطار شوہر بناتے ہیں، صرحا اصغر

کراچی: ٹی وی اداکارہ صرحا اصغر نے کہا ہے کہ رمضان میں ان کے شوہر لالہ عمر مرتضیٰ ہی تمام کھانے پکاتے اور وہ صرف چکھنے کا کام کرتی ہیں۔ صرحا نے نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کے دوران بتایا کہ شادی سے قبل میں اپنی بہن کے ساتھ سحری…

شوہر پر کبھی شک نہیں کیا، قیصر گھر کے کاموں میں مدد کرتے ہیں، فضیلہ

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ خواتین ڈرامے دیکھ کر اپنے شوہروں پر شک کرتی ہیں لہٰذا آپ ڈراموں کو ڈرامہ ہی سمجھ کر دیکھیں۔ فضیلہ قاضی نے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران کہا کہ میں نے اپنے شوہر قیصر نظامانی پر کبھی شک…

بچپن سے خود کو لڑکا سمجھتی تھی، زرنش خان

کراچی: اداکارہ زرنش خان کا کہنا ہے کہ مجھے کم عمری میں شادی کا کوئی شوق نہیں تھا، کیوں کہ میں بچپن سے ہی خود کو لڑکا سمجھتی تھی۔حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک شو میں شرکت کے دوران زرنش خان نے اپنے کیریئر سمیت ذاتی زندگی پر بھی کھل کر باتیں