براؤزنگ Hollywood

Hollywood

ہالی وُڈ فلم بے بی ڈرائیور کا چائلڈ اسٹار ہڈسن میک حادثے میں چل بسا

نیویارک: ہالی وُڈ کی مشہور زمانہ ڈرامہ فلم بے بی ڈرائیور کا چائلڈ اسٹار ہڈسن میک 16 سال کی عمر میں ٹریفک حادثے میں چل بسا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 16 سالہ ہڈسن میک 19 دسمبر کو ایک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد 21 دسمبر کو انتقال کرگیا۔…

فن اداکاری کے سُرخیل۔۔۔ عرفان خان

احسن لاکھانی عرفان خان وہ باکمال اداکار تھے جنہوں نے بہت جلد اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور پورے جہاں کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ سادہ مزاج، بناوٹ اور دیگر چیزوں سے پاک اس اداکار نے خالص اداکاری کی بنیاد پر اپنی پہچان

انسانی حقوق کے پیمانے ہر ایک کیلیے الگ، دُنیا دوغلے پن کا شکار ہے، انجلینا

نیویارک: معروف اداکارہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کے معاملے پر دنیا دوغلے پن کا شکار ہے۔ انجلینا جولی نے ایک انٹرویو میں انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا کے دوغلے پن اور امتیازی سلوک پر افسوس کا اظہار…

انجلینا جولی ہالی وُڈ کیوں چھوڑنا چاہتی ہیں؟

نیویارک: انجلینا جولی نے ہالی وُڈ چھوڑنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے، اُن کا کہنا ہے کہ وہ اب ہالی وُڈ چھوڑنا چاہتی ہیں کیونکہ یہ ذہنی و جسمانی سکون کے لیے درست جگہ نہیں ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی وُڈ اسٹار انجلینا جولی نے حال ہی میں…

کیا ایلون مسک کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے؟

نیویارک: سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی دُنیا کی معتبر شخصیت ایلون مسک کی زندگی پر فلم بنانے کے حوالے سے اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) جیسی کمپنیوں کے مالک کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی وڈ…

باربی سال کی کامیاب ترین فلم قرار، سب سے زیادہ بزنس کیا

نیویارک: رواں سال ہالی وُڈ فلم باربی دنیا بھر میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی۔ بچوں کے مقبول کھلونے کے حوالے سے بننے والی اس فلم نے باکس آفس پر سپر ماریو کو پیچھے چھوڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ مارگوٹ روبی نے اس فلم میں باربی کا…

جیمز بانڈ کی اسٹنٹ کار 30 لاکھ ڈالرز میں نیلام

واشنگٹن: مقبول ترین ہالی وُڈ سیریز جیمز بانڈ میں استعمال ہونے والی اسٹنٹ کار کو نیلام کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلم نو ٹائم ٹو ڈائی میں استعمال ہونے والی کار 30 لاکھ ڈالرز یعنی پاکستانی روپوں میں 70 کروڑ میں نیلام

جونی ڈیپ کا سابقہ اہلیہ سے پیسے نہ لینے کا بڑا فیصلہ

نیویارک: ہالی وُڈ کے سپراسٹار جونی ڈیپ کی طرف سے اعلان سامنے آرہا ہے کہ وہ اپنی سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ سے پیسے نہیں لیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جونی ڈیپ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ سابقہ اہلیہ، امبر ہرڈ سے ہتکِ عزت

انجلینا جولی کا کیپٹل ہل کا دورہ، سینیٹرز سے ملاقات

واشنگٹن: ہالی وُڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کیپٹل ہل کا دورہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہالی وُڈ کی مقبول اداکارہ اور اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے مہاجرین انجلینا جولی نے واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کا دورہ کیا۔اداکارہ نے اپنے دورے میں امریکی