پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، کاروباری دن کا منفی اختتام
کراچی: دن بھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری رہا، تاہم کاروباری دن کا منفی اختتام ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 17 ہزار تک بلند ہوا، تاہم کاروبار کا اختتام منفی رہا۔
100 انڈیکس 1308 پوائنٹس کمی…