براؤزنگ High court

High court

عدالت سے جبران ناصر اور منشا کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

کراچی: عدالت عالیہ نے وکیل جبران ناصر اور ان کی اہلیہ اداکارہ منشا پاشا کو بیرون ملک جانے سے روکنے کا اقدام غیر قانونی قرار دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں جبران ناصر اور ان کی اہلیہ منشا پاشا کو ایئرپورٹ سے آف لوڈ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس…

مودی کے بھارت میں اذان دینے پر 7 مساجد کو جرمانہ

نئی دہلی: مودی کے بھارت میں اذان دینا گناہ بن گیا، 7 مساجد پر جرمانہ عائد، بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو 5، 5 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاست اتراکھنڈ

خاتون جج کو دھمکانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، عمران کا دوبارہ جواب جمع

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر نیا تحریری جواب جمع کرایا جو 19

ہائیکورٹ کو توہین عدالت کے مجرم کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی جرأت نہ ہوئی، رانا مشہود

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ 5 رکنی بینچ کو توہین عدالت کے مجرم کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی جرأت تک نہ ہوئی۔لاہور سیشن عدالت میں پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں لیگی رہنماؤں کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت

ثاقب نثار کی لیک آڈیو جن کے کیس سے متعلق ہےوہ عدالت ہی نہیں آئے، ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ثاقب نثار کی لیک آڈیو جن کے کیس سے متعلق ہے انہوں نے عدالت آنے میں دلچسپی نہیں لی۔ ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔…

عدالت عالیہ کا پب جی گیم فوری کھولنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو فوری طور پر کھولنے کا حکم دے دیا۔عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے پب جی پر پابندی کے خلاف محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی اے کو پب جی گیم کو فوری کھولنے کا حکم دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی

مندر تعمیر کیس، کیا اقلیتیں پاکستان چھوڑ دیں؟، عدالت عالیہ کا استفسار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے دارالحکومت میں مندر کی تعمیر سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ عدالت بھارت کی طرح پاکستان کو چلانے کی اجازت نہیں دے سکتی۔عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، سی ڈی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواست پر سی ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے مقامی وکیل چوہدری تنویر اختر کی درخواست پر سماعت