براؤزنگ health

health

محبت سرحدوں کو عبور کرتی ہے، صحت کی دیکھ بھال کی سفارت کاری کی شفا بخش طاقت

یہ بہت بڑی صلاحیت کے ساتھ ایک چھوٹی سی تحریک ہے۔ ڈاکٹر، ہسپتال اور غیر منافع بخش تنظیمیں بھارت میں طبی علاج کے خواہاں پاکستانیوں کی مدد کے لیے سرحدوں کے اس پار پہنچ رہی ہیں۔۔۔ کیونکہ وہ تقسیم شدہ زمین سے پیدا ہونے والی دو قوموں کے درمیان…

میں بالکل ٹھیک، میرے متعلق جھوٹی خبر پھیلائی گئی، فیصل قریشی

کراچی: اداکار فیصل قریشی نے شدید زخمی ہونے سے متعلق یوٹیوب پر وائرل خبروں کی تردید کردی ہے۔ فیصل قریشی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر مداحوں اور دوستوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں اداکار نے کہا کہ میں لاہور سے کراچی پہنچا…

تیز رفتار چہل قدمی صحت کے لیے بے حد فائدہ مند

لیسٹر: تیز رفتار چہل قدمی انسانی صحت کے لیے بے حد فائدہ مند قرار پائی ہے۔ یونیورسٹی آف لِیسٹر کے محققین نے اوسطاً 57 برس کے 3 لاکھ 91 ہزار 652 افراد کا معائنہ کیا۔ تحقیق کے مطابق تیز رفتار سے چلنے والوں (6.4 کلومیٹر سے زیادہ رفتار پر)…

پیاز کئی امراض سے تحفظ میں معاون

کراچی: پیاز پوری دُنیا میں عام استعمال میں لائی جاتی ہے، اس کے اندر حیرت انگیز خواص ہوتے ہیں، اسے زیرِ زمین اگنے والا شفا خانہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ ڈاکٹر ہوں یا حکیم، پیاز کو شفا بخش قرار دیتے ہیں، کیونکہ اب بھی اس کے اہم طبی فوائد…

ڈی این اے سے بچے کے قد سے متعلق بہتر پیش گوئی کیسے ممکن؟

برسبین: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ڈی این اے کا جائزہ لے کر کسی بھی بچے کے قد کے حوالے سے باآسانی درست پیش گوئی کی جاسکتی ہے۔یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ میں قد کے حوالے سے کیا جانے والا یہ جینیاتی تجزیہ اس نوعیت کا اب تک کا سب سے بڑا

کھانے میں نمک کم کرنے سے حیرت انگیز طبی فوائد کا انکشاف

لندن: نمک کی غیر معمولی مقدار بلڈ پریشر، امراض دل اور فالج کی وجہ بنتی ہے، لیکن اب معلوم ہوا کہ کھانے میں نمک کی ایک گرام مقدار بھی کم کرکے بہت سے امراض سے بچا جاسکتا ہے۔یہ سروے چین سے آیا ہے جہاں اوسطاً ایک شخص روزانہ 11 گرام نمک کھاتا

ہنسنے سے مضر صحت کولیسٹرول میں کمی کا انکشاف

میری لینڈ: ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہنسنے سے مضر صحت کولیسٹرول میں کمی آتی ہے۔۔دی ہارٹ فاؤنڈیشن کے مطابق ہنسنے کے اثرات قلبی ورزش کے مساوی ہوتے ہیں۔ یہ عمل دل کے دھڑکنے کو مزید بہتر اور اتنی ہی کیلوریز کو کم کرتا ہے جتنی کیلوریز چہل

تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں ختم نہیں ہوسکتیں، مشیر صحت

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں ختم نہ ہونے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک بیان میں کہا کہ کورونا نے تمام ممالک کے صحت کے نظام کو متاثر کیا ہے، اس…

بھارتی جیلوں میں کشمیری قیادت کی خرابیٔ صحت پر پاکستان کا اظہار تشویش!

اسلام آباد: بھارتی قابض افواج کی جانب سے قید کی جانے والی کشمیری قیادت کی صحت کی خراب صورت حال پر پاکستان نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ آسیہ اندرابی سمیت کشمیری رہنماؤں کی مسلسل قید اور صحت کی صورت