براؤزنگ head coach

head coach

جنوبی افریقا کو قابو کرنے کیلیے کوچز نے سرجوڑ لیے

کراچی: 14 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کو شکست کا ذائقہ چکھانے کے لیے پاکستانی کوچز نے سر جوڑ لیے۔2007 میں کراچی ٹیسٹ میں ہونے والی ناکامی کا بدلہ لینے کے لیے مہمان ٹیم کو قابو کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، 2

کوچنگ مصباح کے بس کی بات نہیں، ذکاء اشرف

لاہور: سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ مصباح الحق بہت اچھے کھلاڑی رہے ہیں اور انہوں نے ٹیم کی قیادت بھی بہت اچھی کی، لیکن کوچنگ ان کے بس کی بات نہیں۔ذکاء اشرف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بورڈ کا اصل کام مینجمنٹ کرنا ہے اور اگر

مصباح نے قومی ٹیم پر تنقید کو درست قرار دے دیا!

کرائسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کو درست قرار دیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بعد تنقید جائز ہے، یہ تنقید درست ہورہی ہے